منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، تفتیش میں اہم دعوے سامنے آگئے

لاہور(بولونیوز) میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی سے جاری تفتیش کے دوران اہم اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک پولیس افسر نے اس کے بھائی کو متعدد بار گرفتار کیا اور مبینہ طور پر رشوت لے کر چھوڑتا رہا۔…

Read More

غازی کیسل کے قریب 3.5 شدت کا زلزلہ، قریبی شہروں میں ہلکے جھٹکے

ہرمزگان(بولونیوز)ایران کے صوبہ ہرمزگان میں غازی کیسل کے قریب 3.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث قریبی علاقوں میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز غازی کیسل کے قریب تھا۔ زلزلے کے مرکز سے قریبی شہروں میں غازی قلعہ 24 کلومیٹر، تخت 32 کلومیٹر جبکہ…

Read More

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی توقع، امریکی وزیر خزانہ کی خوش خبری

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے عالمی منڈی میں تیل اور پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کی خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں توانائی کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ سکتی ہیں۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کھل…

Read More

فیصلے اب ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی(بولونیوز)کراچی میں جمعیت علمائے اسلام نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فیصلے ایوان میں نہیں بلکہ میدان میں ہوں گے۔ اس سلسلے میں 22 مئی کو ملک بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے، جبکہ تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مہنگائی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔…

Read More

انمول عرف پنکی کی بحریہ ٹاؤن اور گوادر میں بے نامی جائیدادوں کا انکشاف

لاہور(بولونیوز)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی سے متعلق مزید چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ سینئر صحافی فہیم صدیقی کے مطابق انمول عرف پنکی نے بحریہ ٹاؤن اور گوادر میں بے نامی جائیدادیں خرید رکھی تھیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمہ کے بینک اکاؤنٹس بھی سیل کر دیے…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور(بولونیوز)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک کے حوالے سے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔…

Read More

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ، بھرتی پالیسی کی مدت ختم ہونے پر ویٹنگ لسٹ امیدواروں کی درخواست مسترد

حیدرآباد(بولونیوز)حیدرآباد میں سندھ ہائی کورٹ کے حیدرآباد سرکٹ بینچ نے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں ویٹنگ لسٹ پر موجود امیدواروں کی تعیناتی سے متعلق دائر درخواست خارج کر دی۔ عدالت میں سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ریکروٹمنٹ پالیسی 2021-2022، جس کی آخری توسیع 30 جون 2025 تک کی گئی…

Read More

ضلع جنوبی میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری

کراچی(بولونیوز)کراچی کے ضلع جنوبی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔ ایس ایس پی ضلع جنوبی مہزور علی کی ہدایات پر مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ سول لائن کی حدود میں واقع…

Read More

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث باپ بیٹا 22،22 سال قید کے سزاوار

گوجرانوالہ(بولونیوز)گوجرانوالہ میں ایف آئی اے عدالت نے لیبیا میں پیش آنے والے المناک کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلنگ کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے باپ بیٹے کو 22،22 سال قید اور 14،14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مجرمان نے سال 2023 میں دو بھائیوں کو اٹلی بھجوانے کے…

Read More

شہبازحکومت عوام کونچوڑنے میں مصروف، حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 145 روپے کما رہی ہے

اسلام آباد(بولونیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ماؤنٹین وینچرز کے تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔صرف لیوی کی مد میں 117.41 روپے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کسٹمز…

Read More