ملک میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 32 ہزار روپے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 10 ہزار 900 روپے کا زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…
وفاقی بجٹ 27-2026ء کے دستاویزات پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیے گئے
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی بجٹ برائے مالی سال 27-2026ء کے دستاویزات وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بجٹ دستاویزات کی آمد کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کے اہلکار بھی تعینات…
روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کر سکتا ہے، پیوٹن
ماسکو(بولونیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کر سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔ پیوٹن نے مزید کہا کہ…
جنگ بندی کے دوران کسی ملک پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا، پاسدارانِ انقلاب
تہران(بولونیوز)Iran کی مسلح افواج اور Islamic Revolutionary Guard Corps نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران اب تک کسی بھی ملک کی جانب کوئی حملہ نہیں کیا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے اور اس دوران کسی…
امریکا کا تاریخی دفاعی بل منظور، یوکرین اور وینزویلا شقوں پر ٹرمپ کو جھٹکا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کانگریس نے ایک تاریخی دفاعی بل منظور کر لیا ہے، جس میں اسرائیل کے دفاعی پروگرامز کے لیے فنڈز مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ اس بل کے تحت آئندہ دو سال کے دوران یوکرین کو فوجی امداد کے طور پر 800 ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے سابق…
پرتشدد مظاہرے کنٹرول میں، مذاکرات اور دفاع دونوں کے لیے تیار ہیں
تہران(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ہفتے کے آخر میں ملک میں تشدد میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا، تاہم اب صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے مظاہروں کے دوران زیادہ سے زیادہ تحمل…
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں، ایران
تہران(بولونیوز)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا عمل پاکستان کی ثالثی کے ذریعے آگے بڑھ رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان براہِ راست نہیں بلکہ ثالثی چینل کے ذریعے بات چیت جاری ہے، جس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر رہا…
پیمرا کا نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کو شوکاز نوٹس، متنازعہ مارننگ شو کلپ پر کارروائی
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ یہ کارروائی چینل پر نشر ہونے والے مارننگ شو میں وائرل ہونے والے ایک متنازعہ کلپ اور نامناسب گفتگو کے باعث کی گئی ہے۔ پیمرا کے مطابق مذکورہ پروگرام میں میزبان فضا علی…
گیس پائپ لائن بند ہونے سے محلہ امام بارگاہ اور گلی افضل بھٹی کے رہائشی شدید مشکلات کا شکار
شکرگڑھ(بولونیوز)شہر کے مصروف اور گنجان آباد محلہ امام بارگاہ اور اس سے ملحقہ گلی افضل بھٹی میں گیس پائپ لائن بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گیس کے بھاری بل ادا کرنے کے باوجود گھروں میں لگے کنکشن صرف ہوا فراہم کر رہے ہیں، جب کہ رات…
ترک صدر اردوان کا جنگ بندی پر پاکستان سمیت تمام فریقین کو مبارکباد، مؤثر عملدرآمد پر زور
انقرہ(بولونیوز) ترک صدر رجب طیب رجب طیب اردوان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی پر پاکستان سمیت تمام متعلقہ فریقین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ صدر اردوان نے کہا کہ اصل امتحان یہ ہے کہ جنگ بندی کو عملی میدان میں کس حد تک مؤثر انداز میں برقرار رکھا جاتا…


