ڈالر کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان

لاہور(بولونیوز)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر ایک پیسہ سستا ہو کر 280 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق کرنسی ٹریڈنگ کا آغاز آج محتاط انداز میں ہوا جبکہ مارکیٹ میں طلب و رسد…

Read More

لٹن روڈ پولیس کی 24 گھنٹے کی کارروائی میں 4 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)لٹن روڈ پولیس نے دوران چیکنگ اور خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر 24 گھنٹوں کے دوران چار مختلف ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق: ملزم ہمایوں فاروق کو سرے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، اس کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔…

Read More

کراچی میں فٹبال شائقین کی توجہ ارجنٹینا اور مصر کے سنسنی خیز مقابلے پر مرکوز

کراچی(بولونیوز)کراچی میں فٹبال کے شائقین نے عالمی چیمپئن ارجنٹینا اور مصر کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا، جہاں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے دوران مصر کے کھلاڑی مصطفیٰ زیکو کا گول وی…

Read More

امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج، ہنگامہ آرائی پر پولیس نے 3 مقدمات درج کر لیے

کراچی(بولونیوز)امریکی قونصل خانے کے باہر احتجاج کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی اور تشدد کے بعد پولیس نے 3 مقدمات درج کر لیے ہیں۔ مقدمات میں قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں۔ ڈاکس تھانے میں پولیس انسپکٹر نند لال کی مدعیت میں یہ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ مقدمات…

Read More

ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملے کیے

تہران(بولونیوز)ایران نے خلیج میں موجود مختلف ممالک کے خلاف بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایران نے متحدہ عرب امارات پر 204 سے زائد میزائل اور 1072 سے زائد ڈرونز داغے۔ کویت پر 180 سے زائد میزائل اور 390 سے زائد ڈرونز حملے کیے گئے۔ قطر پر 108 سے زائد میزائل اور…

Read More

پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ

لاہور(بولونیوز) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ارشد ملک نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ کر دیا۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے اب تک پاکستانی کرنسی کے پانچ روپے سے لے کر پانچ ہزار روپے…

Read More

گل پلازہ سانحہ، ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں، سرچ آپریشن آخری مراحل میں

کراچی(بولونیوز)سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے اب زیادہ تر لاشیں نہیں بلکہ صرف ہڈیاں مل رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ظفر خان نے بتایا کہ عمارت کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔…

Read More

وزیراعظم کی ترک کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

استنبول(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور دوطرفہ اقتصادی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سے چالک ہولڈنگ کے چیئرمین احمد چالک، البیرک گروپ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے…

Read More

مدرسے کے پنکھے پر ’میڈ ان پاکستان‘ لیبل کے دعوے پر دو افراد گرفتار

اترپردیش(بولونیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مدرسے کے پنکھے پر مبینہ طور پر “میڈ ان پاکستان” کا لیبل ہونے کے دعوے پر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔مقامی پولیس حکام کے مطابق معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ایک پنکھے کی تصویر وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا…

Read More

دریائے سندھ پر زیرِ تعمیر گھوٹکی-کشمور پل کا ستون گر کر تباہ، اربوں روپے کا منصوبہ متاثر

گھوٹکی/کشمور(بولونیوز)گھوٹکی اورکشمورکےدرمیان دریائےسندھ پراربوں روپےکی لاگت سے زیرِ تعمیر گھوٹکی-کشمور (کشمور) پل کا ایک اہم ستون اچانک گر کر تباہ ہوگیا، جس کے باعث منصوبے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ابتدائی اطلاعات اور مقامی ذرائع کے مطابق میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کام جاری تھا کہ پل کا وزنی ستون اچانک زمین بوس ہوگیا، جس سے…

Read More