اسرائیل نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

غزہ / تل ابیب(بولونیوز)صہیونی ریاست کی فوج نے اکتوبر 2023 سے جاری غزہ جنگ کے دوران 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا پہلی بار اعتراف کر لیا ہے۔ یہ اعتراف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب عالمی ادارے گزشتہ دو برس سے زائد عرصے سے غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر…

Read More

سیکرٹری صحت پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت،نوٹس جاری

لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ میں سیکرٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس سلطان تنویر احمد نے کی، جس میں درخواست گزار شاہد مقبول کی جانب سے عدالت میں موقف پیش کیا گیا۔ درخواست گزار کے مطابق صحت سہولت پروگرام کے تحت 88 لاکھ روپے کی ادائیگی کے بدلے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ…

Read More

سندھ میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر منصوبہ، کینجھر جھیل پر تنصیب کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)ملک میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے لیے 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے۔سندھ میں کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ کا فلوٹنگ سولر پاور پروجیکٹ لگانے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ملک میں قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع کو…

Read More

عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال قابلِ مذمت ہے، ایمان مزاری

اسلام آباد(بولونیوز)ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان — جن میں بزرگ شہری اور کم سن بچے بھی شامل تھے — پر واٹر کینن کے بار بار استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایکس بیان میں ایمان مزاری کا کہنا تھا…

Read More

لاری اڈہ چکار میں فائرنگ کے تین ملزمان گرفتار، چیف ملزم بھی شامل

جہلم ویلی(بولونیوز)لاری اڈہ چکار میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں واقعے کا چیف ملزم بھی شامل ہے۔ واقعہ 24 فروری 2026 کو رات تقریباً 8:30 بجے پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی سید عباس علی نے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کے احکامات…

Read More