تازہ ترین

بااثر زمیندار پر شادی شدہ خاتون کے اغوا اور زیادتی کا الزام، مرکزی ملزم گرفتار

علی پور(بولونیوز)مظفرگڑھ کی تحصیل بیٹ میر ہزار خان میں ایک بااثر زمیندار پر ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ خاتون کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کا سنگین الزام سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات کی تاریکی میں پیش آیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس حکام کا…

Read More

ٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے کی خواہش، ہرمز کھولنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو طویل مدت تک قائم رہے اور جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر مکمل کنٹرول رکھتا…

Read More

28ویں ترمیم: حکومت کی مدت میں توسیع سے متعلق دعوؤں پر بحث

اسلام آباد(بولونیوز) 28ویں ترمیم کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آ رہا ہے کہ اس کے تحت حکومت کی آئینی مدت پانچ سال سے بھی تجاوز کر سکتی ہے یا اسے غیر معینہ مدت تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد سیاسی اور آئینی حلقوں میں بحث نے شدت اختیار کر لی ہے۔…

Read More

کراچی میں سندھ پولیس کا بڑا ایکشن، پی آئی بی کالونی تھانے کے متعدد افسران معطل

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس نےشہرمیں نظم و ضبط اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پی آئی بی کالونی تھانہ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے متعدد پولیس افسران کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل افسران کو‘بی’ کمپنی ہیڈکوارٹرگارڈن رپورٹ کرنےکی ہدایات دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن…

Read More

شوکت یوسفزئی کی پی ٹی آئی رہنماؤں میں ناراضگی کی تصدیق

اسلام آباد(بولونیوز)شوکت یوسفزئی نے پاکستان تحریک انصاف کے بعض رہنماؤں میں ناراضگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مطلب کسی الگ گروپ کا بننا نہیں اور نہ ہی حکومت کو کوئی خطرہ لاحق ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ چند ناراض افراد کو منانے…

Read More

گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کے خلاف سخت قانون لانے کا اعلان

لاہور(بولونیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گٹر کے ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر کو قید اور جرمانے کی سزا دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے میں نیا قانون متعارف کرایا جا رہا…

Read More

ناصر حسین شاہ کا ردعمل: سندھ کی تقسیم کبھی نہیں ہوگی، نئے صوبوں کی بات محض شو ہے

کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے نئے صوبوں کے حوالے سے وزیر علیم خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے تو صوبوں کی بات ایم کیو ایم کرتی تھی، اب علیم خان بھی یہ بات کر رہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے واضح کیا کہ علیم خان صاحب سے کہنا…

Read More

پیٹرول اور ڈیزل کی قلت برقرار، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں

کوئٹہ(بولونیوز) کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر کے متعدد پمپس بند ہونے کے باعث جہاں کھلے پمپس پر رش بڑھ گیا ہے وہیں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ شہریوں کے مطابق ایرانی پیٹرول پر پابندی اور ملکی سپلائی…

Read More

رمضان سے قبل مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا

اسلام آباد(بولونیوز)رمضان المبارک سے قبل ملک میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا اور روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں اچانک بے قابو ہو گئیں۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں اچانک قابو سے باہر ہو گئی ہیں۔ سبزی، پھلوں اور اجناس کی قیمتوں میں حالیہ چند روز میں…

Read More

ملک بھر میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع

اسلام آباد(بولونیوز) محکمہ موسمیات پاکستان نے آج سے 30 مارچ تک ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش اور فلیش…

Read More