شاہ لطیف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس برآمد

کراچی(بولونیوز)کھوئی گوٹھ روڈ میں شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت معشوق علی اور فہد الہی ولد الہی بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 2 کلو سے زائد چرس، 60 گرام آئس اور فروختگی رقم…

Read More

انسانی حقوق کے عالمی دن پر ریلی، بلاامتیاز حقوق کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

نواب شاہ(بولونیوز)انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے شہید بینظیر آباد میں محکمہ ہیومن رائٹس کی جانب سے آگاہی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوام کو ان کے آئینی اور قانونی حقوق سے روشناس کرانا تھا۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر صدام حسین چانڈیو نے کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے…

Read More

کراچی ائرپورٹ کی ترقیاتی سرگرمیاں اور گورننس کے مسائل، نئے رن وے سے ہائی رائز بلڈنگز تک

کراچی(بولونیوز)ائرپورٹ کے گرد ترقیاتی سرگرمیوں نے شہریوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ حال ہی میں کراچی ائرپورٹ پر تقریباً ساڑھے آٹھ ارب روپے کی لاگت سے نیا رن وے آپریشنل کر دیا گیا ہے، جسے ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ نیا انٹرنیشنل ائرپورٹ بحریہ ٹاؤن کراچی…

Read More

یوسف پلازہ تھانے کے اہلکاروں کی بریانی مانگنے کی فوٹیج منظر عام پر، تحقیقات شروع

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے یوسف پلازہ تھانہ کے اہلکاروں کی مبینہ طور پر دکاندار سے بریانی مانگنے کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد معاملہ زیرِ بحث آ گیا ہے۔ فوٹیج میں مبینہ طور پر ایک پولیس اہلکار دکاندار سے کہتا ہے کہ ہیڈ محرر اور ایس ایچ او کا کھانا کون دے گا، یہ…

Read More

بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑ سکی،کشمیرآزادی کی صبح دیکھے گا،فیلڈ مارشل

مظفرآباد(بولونیوز)سربراہ پاک فوج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا، جو اہلِ کشمیر کی اجتماعی خواہش اور ان کا مقدر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاستی جارحیت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کشمیری عوام کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہی…

Read More

خاتون اوّل آصفہ بھٹو کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان استعمال کرنے پر 5 مقدمات درج

کراچی(بولونیوز)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ کے استعمال پر 5 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات گھوٹکی اے سیکشن، پنو عاقل، میرپور ماتھیلو اور اوباڑو تھانوں میں درج کیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق نامزد ملزم اعظم چاچڑ سرکاری ملازم اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہے، جس نے خاتون…

Read More

امریکہ نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کی رعایت دے دی

واشنگٹن(بولونیوز)عالمی توانائی کی فراہمی میں ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تنازع کے پیش نظر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث، امریکہ نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے 30 دن کی مہلت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ رعایت بھارت کی جانب سے ایرانی بحری جہاز کی معلومات فراہم کرنے اور…

Read More

شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مقدمہ 17 روز بعد درج

کراچی(بولونیوز)شاہراہ بھٹو پر ایک تاجر سے 25 لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ 17 دن بعد درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 503/26 کمپنی منیجر کاشف منظور کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ مدعی کے مطابق کمپنی مالک حفیظ الرحمن 11 اپریل کی…

Read More

لاہورمیں جمعہ اجتماعات کے دوران سیکورٹی اور کھلی کچہریاں جاری

لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر شہر بھر میں جمعہ اجتماعات کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں بھی لگائی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خود فیلڈ سکیورٹی چیکنگ کی اور بعد ازاں اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد…

Read More

سندھ حکومت کا بڑا اقدام: 715 خطرناک عمارتیں ناقابل رہائش قرار، مکینوں کو خالی کرانے کا عمل جاری

کراچی(بولونیوز)سندھ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ کے خصوصی احکامات پر ٹیکنیکل کمیٹی برائے خطرناک عمارات (SBCA) نے صوبہ سندھ میں 715 عمارتوں کو ناقابل رہائش اور ناقابل استعمال قرار دے دیا ہے اور ان کے مکینوں کو خالی کرانے کا مرحلہ وار عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی کی…

Read More