پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی مستعفی ہوگئے
لاہور(بولونیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو بھیج دیا ہے اور وزیرِ اعظم و فیلڈ مارشل سے درخواست کی ہے کہ ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو…
پہلگام واقعہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی پالیسیوں پر تنقید
جموں کشمیر(بولونیوز)پہلگام سے منسوب حالیہ واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی حکومتی پالیسیوں پر ایک بار پھر مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ رپورٹس اور تجزیوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس واقعے کے بعد خطے میں سکیورٹی اقدامات میں مزید سختی کی گئی، جبکہ بعض…
جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی پروقار تقریب
راولپنڈی(بولونیوز)جی ایچ کیو میں چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ یہ اعزازی تقریب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور پاکستان کے…
ایران کے ساتھ معاہدے میں کوئی جلد بازی نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایران کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے، تاہم کسی بھی ممکنہ معاہدے میں امریکی قومی سلامتی کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق امریکی صدر واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی…
سہراب گوٹھ پولیس کی ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ٹریفک حادثے کے بعد قیمتی سامان برآمد
کراچی(بولونیوز)سہراب گوٹھ میں مددگار ون فائیو پولیس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک گاڑی سے ملنے والی انتہائی قیمتی اشیا اور دیگر سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ٹریفک حادثہ ایک کار اور مزدا کے درمیان پیش آیا، جس میں کار کا ڈرائیور موقع پر جان بحق ہو…
ولیکا چورنگی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی کارروائیاں جاری
کراچی(بولونیوز) شہر کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں ولیکا چورنگی کے قریب واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں اچانک شدید آتشزدگی بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور…
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، ایران جنگ میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا گیا
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے علاوہ حکومتی وزراء بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے ایران…
پنجاب حکومت کا عیدالفطر پر مستحق افراد کیلئے 5 ہزار روپے عیدی دینے کا اعلان
لاہور(بولونیوز)حکومتِ پنجاب نے عیدالفطر کے موقع پر مستحق افراد کیلئے خصوصی مالی امدادی پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اہل شہریوں کو 5 ہزار روپے نقد عیدی فراہم کی جائے گی۔ حکومتی اعلان کے مطابق اس امدادی پروگرام کا مقصد مہنگائی کے اثرات کم کرنا اور عید کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو…
ملیر کورٹ کے عقب میں خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
کراچی(بولونیوز)ملیرکورٹ کےعقب میں پیش آنےوالے افسوسناک واقعے میں ایک خاتون ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، تاہم ان کی عمر تقریباً 50 سال بتائی جا رہی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر…
ماموند میں ایف سی چیک پوسٹ پر خوفناک دھماکہ، 7 جوان شہید، متعدد زخمی
باجوڑ(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی چیک پوسٹ کو زوردار دھماکے کا نشانہ بنایا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی گونج ماموند کے مختلف علاقوں تک سنائی دی، اور قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے…


