حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیغام
کراچی(بولونیوز)حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہم سب کے لیے باعثِ برکت ہے اور یہ دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے…
جناح ایئرپورٹ پر ناکارہ طیارے جنک یارڈ میں کباڑ بن گئے، سیکیورٹی اور آپریشنز متاثر
کراچی(بولونیوز)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 25 سے زائد ناکارہ طیارے جنک یارڈ میں کھڑے کھڑے کباڑ میں تبدیل ہو گئے ہیں، جس کے باعث ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اور آپریشنل ماحول کے لیے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان طیاروں میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے ہیں اور چوہوں کی موجودگی بھی رپورٹ ہو…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان، 100 انڈیکس میں بڑی کمی
کراچی(بولونیوز)کراچی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 1059 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس کم ہو کر 1 لاکھ 70 ہزار 56 پوائنٹس…
پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت، اسٹینڈنگ کمیٹی نے بل کی منظوری دے دی
لاہور(بولونیوز) پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت پنجاب میں 16 سال سے کم عمر بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دی جائے گی۔ کمیٹی نے 16 سال کی عمر میں موٹرسائیکل چلانے کی تجویز کو منظور کرتے ہوئے نابالغ افراد…
مسائل کا حل طاقت نہیں، مذاکرات اور جمہوری طریقے میں مضمر ہے
لاہور(بولونیوز)جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک کے اس وقت کے نازک حالات میں ہمیں سقوط ڈھاکہ سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ہمارے قائد علامہ شاہ احمد نورانیؒ نے اس وقت کے فوجی حکمران یحییٰ…
گزشتہ ایک ہفتے میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن
کراچی(بولونیوز)پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی میں گزشتہ ہفتے پولیس اور ملزمان کے درمیان مجموعی طور پر 28 مقابلے ہوئے، جن کے دوران 2 ڈکیت ہلاک جبکہ 28 زخمی ڈاکوؤں سمیت 41 ملزمان کو رنگے ہاتھوں…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کارروائی،60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے ضلع جنوبی میں تعینات 60 سے زائد افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق SBCA کی ویجیلنس رپورٹ پر انکوائری کا آغاز کیا گیا، جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور بلڈنگ انسپکٹرز کو نوٹس بھیجے…
جناح ٹرمینل پر تھائی ایئر کے بند دفتر سے لاش برآمد
کراچی(بولونیوز)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن تھائی ایئر کے بند دفتر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی لاش تھائی ایئر کے اسٹیشن منیجر مرزا عرفان بیگ کی ہے۔ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شام تقریباً 7 بجے تھائی ایئر کا عملہ معمول کے مطابق…
اوگرا نے دسمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.61 فیصد کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 11.82 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی…
شاہراہ فیصل، میرین ڈرائیو اور دیگر اہم شاہراہوں کی اسٹریٹ لائٹس سولر پاور پر منتقل
کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ شہر کی اہم شاہراہیں بشمول شاہراہِ فیصل، میرین ڈرائیو، شاہراہ فردوسی اور شاہراہ ایران کی اسٹریٹ لائٹس کو سولر پاور پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام روایتی بجلی سے چلنے والی لائٹس کے متبادل کے طور پر کیا گیا ہے۔ میئر کراچی کے…


