تازہ ترین

ملاوٹ شدہ پیٹرول فروخت کرنے والا پمپ سیل، منیجر گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز) شہریوں کی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) شالیمار نے ملاوٹ شدہ پیٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف-10 میں ایک پٹرول پمپ کو سیل کر دیا۔ انتظامیہ کے مطابق مذکورہ پٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملا کر فروخت کیا جا رہا تھا۔ انسپکشن ٹیم نے موقع…

Read More

میٹا کے دفتر میں پارسل سے نکلنے والی گلہری نے سب کو حیران کر دیا

بنکاک(بولونیوز)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں میٹا کے دفتر میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک پارسل کھولنے پر اس میں سے اچانک گلہری نکل آئی، جس نے دفتر میں موجود افراد کو حیران کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق گلہری کچھ دیر تک دفتر کے مختلف حصوں میں آزادانہ گھومتی رہی، جبکہ عملہ…

Read More

متحدہ عرب امارات کے لیے تجارتی سہولتوں میں بڑی توسیع

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو برآمدات کے لیے خصوصی سہولتوں اور رعایت حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے برآمدی ضوابط میں نمایاں نرمی کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کو ایکسپورٹ ایڈمنسٹریشن ریگولیشنز (EAR) کے…

Read More

پی آئی اے کے نئے سی ای او کے طور پر تولدے گیبریماریم مقرر

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ تولدے گیبریماریم کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تولدے گیبریماریم کی قیادت میں ایتھوپین ایئرلائنز نے نمایاں ترقی کرتے ہوئے افریقہ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی کا اعزاز حاصل کیا…

Read More

فیفا ورلڈ کپ 2026، جنوبی افریقا کے فٹبالر جے ڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

جنوبی افریقا(بولونیوز)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کرنے والے نوجوان فٹبالر جے ڈن ایڈمز 25 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔جے ڈن ایڈمز نے امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جنوبی افریقا کی قومی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ان کے انتقال کی…

Read More

غیرت کے نام پر نوجوان جوڑے کو مبینہ طور پر زہر پلانے کا واقعہ، شوہر جاں بحق، خاتون تشویشناک

ٹیکسلا(بولونیوز) ٹیکسلا میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر نوجوان میاں بیوی کو زبردستی زہر پلانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں نوجوان افضل جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ملزمان…

Read More

لاہور میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش

لاہور(بولونیوز)لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید…

Read More

سُتھرا پنجاب کے بے لگام ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا

لاہور(بولونیوز)سُتھرا پنجاب کے بے لگام ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو روند کر ایک اور گھر کا چراغ گُل کر دیا۔لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ستھرا پنجاب کے بے لگام ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا، جس سے ڈیڑھ سال کی معصوم بچی جاں بحق جب…

Read More

آج گھروں سے گاڑی اور موٹر سائیکل پر نکلنے والے ہوشیار، ’’بڑی سزا‘‘ ہو سکتی ہے!

لاہور(بولونیوز)اتوار کو ہفتہ وار تعطیل پر گاڑی یا موٹر سائیکل پر نکلنے والے ہوشیار ہو جائیں کیونکہ انہیں بڑی سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اتوار کو ہفتہ وار تعطیل پر لوگوں کی بڑی تعداد گھومنے پھرنے دوستوں کے ساتھ نکلتی ہے۔ تاہم آج کم عمر، بغیر لائسنس گاڑی یا موتر سائیکل چلانے والے اور…

Read More

پہلی بار اپنا بل دیکھ کر سرکاری افسر کے ہوش اڑ گئے

لاہور(بولونیوز)مفت بجلی ختم ہونے پر پہلی بار اپنا بل دیکھ کر سرکاری افسر کے ہوش اڑ گئے اور غریب عوام کی بے بسی کا احساس ہو گیا۔لیسکو میں گریڈ 18 سے 20 تک کے ملازمین کے لیے مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی اور اب انہیں عام شہریوں کی طرح بجلی کے بل فراہم…

Read More