گوادر بندرگاہ پر پہلی بار بین الاقوامی معیار کے بحری ایندھن کی کامیاب فراہمی
گوادر(بولونیوز) گوادر بندرگاہ پر پہلی مرتبہ بین الاقوامی معیار کے بحری ایندھن (بَنکرنگ) کی کامیاب فراہمی کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ این ایل سی اور عالمی کمپنی وٹول کے باہمی تعاون سے متحدہ عرب امارات کے ایل این جی جہاز ENUGU کو 2,500 میٹرک ٹن کم سلفر والا بحری ایندھن فراہم کیا گیا۔ حکام…
اسلام آباد پولیس کے لیے 80 جدید الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے 80 نئی الیکٹرک گاڑیاں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ گاڑیاں جلد ہی اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دی جائیں گی تاکہ گشت، ہنگامی رسپانس اور عوامی خدمت کے نظام کو مزید مؤثر اور ماحول دوست بنایا جا…
نواز شریف سینٹر آف ایمیننس میں ماہانہ دو لاکھ آمدن والے والدین سے بھی فیس نہیں لی جائے گی
لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف سینٹر آف ایمیننس میں زیرِ تعلیم طلبہ کے والدین اگر ماہانہ دو لاکھ روپے تک آمدن رکھتے ہوں تب بھی ان سے کسی قسم کی تعلیمی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں قائم 65 نواز شریف سینٹر آف ایمیننس…
امریکہ کے ایران پر دوبارہ حملے،کئی علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے
تہران(بولونیوز) امریکا نے ایران میں مختلف مقامات پر دوبارہ فضائی حملے کیے ہیں، جن کے باعث متعدد شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق رواں ہفتے تین راتوں کے دوران کی گئی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 300 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب ایرانی حکام کی…
سرکاری ملازمت کے تنازع پر بیٹی نے اپنی والدہ کو قتل کروادیا
جے پور(بولونیوز) بھارت کے شہر جے پور میں 23 سالہ آیوشی شرما پر اپنی والدہ کے مبینہ قتل کی سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے مبینہ طور پر مقامی افراد کو رقم دے کر اپنی والدہ کو قتل کرانے کا منصوبہ بنایا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آیوشی کے…
مشکوک ڈگریوں کے معاملے پر پنجاب بار کونسل نے 125 وکلا کے لائسنس معطل کر دیے
لاہور(بولونیوز) پنجاب بار کونسل نے مشکوک تعلیمی اسناد کے معاملے پر صوبے بھر کے 125 وکلا کے لائسنس عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔ چیئرمین پنجاب بار کونسل کے مطابق متعلقہ وکلا کو آئندہ سماعت پر اپنی اصل ڈگریاں اور ان کی تصدیق (ویریفکیشن) کے ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی…
موسم خوشگوار، رواں ہفتے سمندری بادلوں سے پھوار اور ہلکی بارش کا امکان
کراچی(بولونیوز) شہر قائد میں اتوار کے روز موسم خوشگوار اور ہوادار رہا۔ موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہواؤں کی رفتار تقریباً 47 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔ دن بھر سمندری بادلوں کی آمد و رفت جاری رہنے کی توقع ہے۔ موسمی صورتحال کے مطابق کراچی کے لیے رواں ہفتے خوش…
مون سون سیزن کے آغاز پر شجرکاری مہم تیز کرنے کی اپیل
اسلام آباد(بولونیوز) 13 جولائی سے مون سون سیزن کے آغاز کے پیشِ نظر شہریوں سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی اپیل کی جا رہی ہے تاکہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پانے، فضائی آلودگی میں کمی لانے اور ماحول کو بہتر بنانے میں مدد مل سکے۔ ماہرین کے مطابق نیم ایسا درخت ہے…
جعلی کینیڈین ویزے پر سفر کی کوشش ناکام، 98 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کا انکشاف
لاہور(بولونیوز) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جعلی کینیڈین وزٹ ویزے پر سفر کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر اکرام علی کے پاسپورٹ پر لگا کینیڈین وزٹ ویزا جعلی پایا گیا، جس کے بعد اسے…
رحمان ٹاؤن میں ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
اسلام آباد(بولونیوز) تھانہ نون کی حدود رحمان ٹاؤن سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر معاملہ مشکوک قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نون میاں عمران پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر…


