2 بیٹوں کے بعد کمسن بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی
کراچی(بولونیوز) ولیکا اسپتال میں ڈاکٹروں کی مجرمانہ غفلت نے کئی خاندانوں پر قیامت ڈھا دی مزید دو معصوم بچیاں ایچ آئی وی کا شکار ہو گئیں۔ ولیکا اسپتال میں غافل ڈاکٹروں نے پاکستان کے مستقبل سے کھیلتے ہوئے درجنوں نونہالان وطن کو موذی مرض ایچ آئی وی کا شکار کر دیا، جس کے باعث کئی…
روایتی سرنجز پر مکمل پابندی کا بڑا فیصلہ آ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے روایتی (مینول) سرنجز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے روایتی سرنجز پر پابندی کے لیے ورکنگ مکمل کر لی ہے، جس کے تحت ایک سے 10 سی سی حجم کی تمام روایتی سرنجز کی درآمد، تیاری، فروخت اور استعمال پر…
سرکاری ملازمین کی ترقی بڑی خبر آ گئی
پشاور(بولونیوز)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے ملازمین کی ترقیوں کے عمل کو آڈٹ کلیئرنس سے مشروط کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لائن سپرنٹنڈنٹس گریڈ 1 اور 2 سمیت اہل ملازمین کو ترقی سے قبل “نو پینڈنگ آڈٹ پیرا سرٹیفکیٹ” حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جن ملازمین کے خلاف آڈٹ اعتراضات…
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلیے خوش خبری
اسلام آباد(بولونیوز)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کے لیے بڑی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ خدمات کی معطلی کے بعد نادرا آفس نے آج سے اپنی خدمات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ مدینہ منورہ…
بنگلادیش میں تباہ کن بارشیں، درجنوں افراد جان سے گئے
ڈھاکا (ایچ آراین ڈبلیو) بنگلادیش میں کئی روز سے جاری تباہ کن بارشوں نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جان سے گئے۔بنگلادیش کے مختلف شہریوں میں شدید بارشوں سے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ جیسے حادثات رونما ہوئے جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 44 افراد جاں بحق اور کئی زخمی…
امریکا آبنائے ہرمز سے غیر قانونی راستہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، ایران
تہران(بولونیوز)ایران کا کہنا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز سے غیر قانونی راستہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ایران کے بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمنیہ نے الزام لگایا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز سے ایک ایسا راستہ بنانے کے لیے مداخلت کر رہا ہے جو غیر قانونی ہے، انھوں نے کہا ایسے اقدامات سے علاقے میں عدم…
ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم کا اچانک انتقال
واشنگٹن(بولونیوز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی امریکی سینیٹر لنزے گراہم اچانک انتقال کر گئے۔امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے دفتر نے اتوار کی صبح ان کی وفات کی تصدیق کی۔ دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
ایران کا خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران(بولونیوز)ایران نے خطے میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے قطر، عمان، اردن، متحدہ عرب امارات، بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ پاسداران انقلاب نے کہا کہ اُردن میں امریکی ایئر بیس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور ایم کیو ڈرون…
جدید قطر کے معمار شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی
دوحہ (بولونیوز)جدید قطر کے معمار شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے ہیں، وہ 1995 سے 2013 تک قطر کے امیر رہے اور پھر بیٹے کو اقتدار چھوڑ دیا۔ شیخ حمد نے خلیجی ریاست کو بین الاقوامی سفارت کاری میں نماں مقام دلایا، ان کی قیادت میں قطر نے عالمی سطح پر اپنا…
سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
کرک(بولونیوز) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کرک میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک ظاہد گروپ کے چار مبینہ دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی وارفرنٹ آپریشنز کے تحت کی گئی، جس میں سیکیورٹی…


