پنجاب میں AI کلوننگ اور ڈیپ فیک کے خلاف تاریخی قانون سازی، فنکاروں کے حقوق کو قانونی تحفظ
لاہور(بولونیوز)لاہور میں حکومتِ پنجاب نے مصنوعی ذہانت (AI) کے غلط استعمال، وائس کلوننگ اور ڈیپ فیک کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے “پنجاب پرفارمرز ڈیجیٹل شناخت اور مصنوعی ذہانت تحفظ ایکٹ 2026” کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت کسی بھی فنکار کی آواز، چہرہ، تصویر یا ڈیجیٹل شناخت…
کراچی بار الیکشن میں نیا تنازع، چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور مستعفی
کراچی(بولونیوز) کراچی بار کے الیکشن میں تنازع کے بعد چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ خط کے ذریعے کراچی بار کو بھجوا دیا۔ حق نواز تالپور نے 21 دسمبر کو بطور چیف الیکشن کمشنر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ خط میں کہا…
پیٹرول کی قیمت فوری طور پر 225 روپے فی لیٹر کی جائے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی(بولونیوز)امیر Jamaat-e-Islami Pakistan حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت فوری طور پر کم کر کے 225 روپے فی لیٹر کی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر آ چکی ہیں، اس کے باوجود عوام کو مہنگا فیول فراہم…
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی یورپی یونین سےجی ایس پی پلس ختم کرنےکی درخواست پرردعمل
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاسم خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور پارٹی کے کارکن ملک کی ترقی اور انصاف کے لیے متحد ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کے اہم بیانات: پاکستان کی بقا اور…
پی آئی اے کی پرواز پر ملتان کے حجاج کو چھوڑے جانے کا واقعہ، جدہ ایئرپورٹ پر احتجاج
جدہ(بولونیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ایک پرواز سے متعلق افسوسناک صورتحال سامنے آئی ہے، جس میں مبینہ طور پر ملتان کے حجاج کو چھوڑ کر طیارہ روانہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جدہ ایئرپورٹ پر موجود حجاج کرام نے شدید احتجاج کیا، جن میں خواتین عازمین بھی شامل تھیں۔ متاثرہ حجاج کا کہنا ہے کہ ان…
سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو اسرداس ہمنائی کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر ای چالان موصول
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو اسرداس ہمنائی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دس ہزار روپے کا ای چالان موصول ہوا ہے۔ چالان ڈرائیور کی جانب سے سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق یہ چالان 7 دسمبر کو کیا گیا تھا جبکہ انہیں 16 دسمبر کو باقاعدہ طور پر…
بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل رکشوں کے خلاف کارروائی ناکام، سٹی ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالات
ساہیوال(بولونیوز)شہریوں نے سٹی ٹریفک پولیس ساہیوال کی ناقص کارکردگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شہری حلقوں کے مطابق پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کے احکامات کے باوجود بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل رکشوں کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی، جس کے باعث ٹریفک قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری…
آج سال 2025 کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہوگی
کراچی(بولونیوز)آج 22 دسمبر 2025 کو کراچی میں سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 58 منٹ جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے ہوگا۔ ماہرین کے مطابق 22 دسمبر کے بعد دن کے دورانیے میں اضافہ اور رات کے دورانیے میں کمی…
بلوچستان: آپریشن “رد الفتن 1” ختم، 216 عسکریت پسند ہلاک، سیکیورٹی فورسز کا دعویٰ
اسلام آباد(بولونیوز) پاک فوج کے میڈیا ونگ آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن “رد الفتن 1” مکمل ہو گیا ہے، جس میں مسلح بلوچ عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کو نشانہ بنایا گیا اور مجموعی طور پر 216 افراد ہلاک ہوئے۔ بیان کے مطابق آپریشن…
روس میں گیس پائپ لائن کے زوردار دھماکے، آسمان کو چھوتا خوفناک فائر بال
کیزیلی یورت(بولونیوز)روس کےجنوبی علاقے داغستان کے شہر کیزیلی یورت میں ایک مرکزی گیس پائپ لائن میں زبردست دھماکوں کے بعد آگ کا دیوہیکل گولا (Massive Fireball) بلند ہوا، جس نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ شہر میں واقع مین گیس ٹرانسمیشن پائپ…


