کراچی میں پانی کی فراہمی بڑی حد تک بحال، 95 فیصد علاقوں میں سپلائی شروع

کراچی(بولونیوز)ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے ادارے نے 48 گھنٹوں میں مکمل ہونے والا کام صرف 33 گھنٹوں میں مکمل کر لیا، جس کے نتیجے میں شہر کے 95 فیصد علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال ہو چکی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ دھابیجی K-2…

Read More

کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

کراچی(بولونیوز)شہر میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی حسن اکبر نقوی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی، جو…

Read More

جماعت اسلامی نےکراچی کے 13 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کردیا

کراچی(بولونیوز)جماعت اسلامی نے کراچی میں بڑھتی ٹریفک اموات، خونی ڈمپر و ٹینکر، ای چالان کے نام پر مبینہ لوٹ مار، حکومتی بے حسی اور تباہ حال انفراسٹرکچر کے خلاف کل 19 دسمبر کو شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی دھرنے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کراچی کے رہنما توفیق الدین صدیقی کے…

Read More

شہریوں نے 3 روز میں 25 ہزار سے زائد قربانی کے جانورخرید لیے

کراچی(بولونیوز)کراچی کے ناردرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں ملک کے مختلف اضلاع سے خوبصورت اور بھاری بھرکم جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اب تک منڈی میں لائے گئے جانوروں کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے…

Read More

وفات پانے والے 42 لاکھ افراد کے شناختی کارڈ فعال، نادرا نے منسوخ کر دیے

اسلام آباد(بولونیوز)سول رجسٹریشن نظام اور نادرا کے ڈیٹا کے درمیان مطابقت قائم کرنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ وفات پانے والے تقریباً 42 لاکھ افراد کے شناختی کارڈز فعال تھے۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈیٹا اس وقت سامنے آیا جب نادرا نے سول رجسٹریشن کے نظام کے ساتھ اپنے ریکارڈ کا موازنہ کیا۔ ان…

Read More

نو بیاہتا جوڑا ٹرین سے گر کر جاں بحق ہوگیا

حیدرآباد(بولونیوز) بھارت تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں ایک دلخراش حادثہ رونما ہوا، چلتی ٹرین سے پھسل کر گرنے کے باعث ایک نو بیاہتا جوڑا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ٹرین سے حادثاتی طور پر گرنے سے یہ المناک واقعہ پیش آیا۔ ریلوے پولیس نے مرنے والوں کی شناخت آندھرا…

Read More

تیل بردار جہاز بلا کسی رکاوٹ کےکراچی پہنچ رہے ہیں

دوحہ(بولونیوز)پاکستان کے تیل بردار جہاز بلا کسی رکاوٹ کے آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزر کر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی حکام نے پاکستانی بحری جہازوں کے لیے خصوصی سفارتی راہداری فراہم کی، جس کے بعد بحری جہاز ایم ٹی کراچی نے محفوظ طریقے سے آبنائے ہرمز عبور کیا اور…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے خلاف جارحانہ بیانات کا سلسلہ جاری

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری امریکی کارروائیوں کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا ہے اور ایرانی قیادت اور فوجی ڈھانچے کو مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی دہشتگرد حکومت کو عسکری اور معاشی طور پر مکمل تباہ کر دیا جا رہا…

Read More

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پی آئی اے کی نجکاری کے خواہشمند کاروباری شخصیات کی ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری میں دلچسپی رکھنے والی تمام کاروباری شخصیات اور کمپنیوں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کے جاری عمل اور اس کے مستقبل سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم نے…

Read More

ایپل ٹی وی شو “تہران” کے مشہور اسرائیلی پروڈیوسر ڈانا ایڈن مردہ پائی گئیں

ایتھنز(بولونیوز)یونانی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایپل ٹی وی کے مقبول شو “تہران” کی مشترکہ تخلیق کے لیے مشہور اسرائیلی پروڈیوسر ڈانا ایڈن ایتھنز میں مردہ پائی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شو کے چوتھے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔ تحقیقاتی ٹیم واقعے کی وجوہات معلوم کرنے…

Read More