تازہ ترین

پاک بحریہ کی سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں تیسرے روز بھی جاری

اسلام آباد(بولونیوز)پاک بحریہ کی جانب سے سری لنکا میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے شروع کیا گیا ریسکیو مشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز پر موجود ہیلی کاپٹر نے امدادی کارروائی کے دوران پانچ دن سے پھنسے ایک خاندان کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ متاثرہ خاندان میں 7 ماہ…

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکا ممکنہ طور پر برسوں تک وینزویلا کا انتظام سنبھالے رکھے گا

واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر برسوں تک وینزویلا کے انتظام پر نظر رکھے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ نگرانی اور کنٹرول کا عمل طویل المدت ہو سکتا ہے اور فی الحال اس کی حتمی مدت کا تعین ممکن نہیں ہے۔ ٹرمپ نے…

Read More

نہال ہاشمی عوامی ترجیحات سے عوامی گورنر ثابت ھو رہے ہیں۔ لبنٰی عروج

کراچی(بولونیوز) مسلم لیگ (ن) سندھ خواتین ونگ کی ترجمان محترمہ لبنٰی عروج نے کہا ہے۔ کہ عوام کی ترجیحات اور کل براستہ ٹرین سکھر خیر پور ینورسٹی کی تقریب میں شرکت فرما کر لگ رھا ہے۔ کہ محترم سید محمد نہال ھاشمی قاٸد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کے سچے پکے ورکر رہنما اور…

Read More

بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں

ڈھاکہ(بولونیوز)بنگلادیشی آرمی میں اعلیٰ سطح پر اہم تعیناتیاں اور تبدیلیاں کی گئی ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمد معین الرحمان کو چیف آف جنرل سٹاف کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔بھارت میں موجود بنگلادیشی دفاعی مشیر بریگیڈئیر جنرل حفیظ الرحمن کو ترقی دے کر میجر جنرل کا رتبہ دے دیا گیا ہے۔فوجی ذرائع کے مطابق یہ…

Read More

پی سی بی نے آئی سی سی پر دباؤ بڑھا دیا، بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں متوقع

کراچی(بولونیوز) بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ پر حتمی فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے، جو حکومتِ پاکستان کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس ہائی پروفائل میچ سے زیادہ ریونیو شیئر کا مطالبہ کیا ہے جبکہ میدان میں اسپورٹس مین اسپرٹ کے تحت…

Read More

سب میرین کیبل کی خرابی دور، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (Pakistan Telecommunication Authority) نے تصدیق کی ہے کہ سب میرین کیبل میں پیش آنے والی خرابی دور کر دی گئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معمول پر آ گئی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق تکنیکی مسئلے کے باعث انٹرنیٹ کی رفتار اور رسائی متاثر ہوئی…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس میں 1770 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1770 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1…

Read More

ایف آئی اے میں کڑا احتساب، 271 اہلکاروں کو سزائیں، 88 افسران برطرف

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں اندرونی احتساب کے عمل کے تحت بدعنوانی، نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث 271 افسران و اہلکاروں کو مختلف سزائیں سنا دی گئیں، جن میں 88 اہلکاروں کی ملازمت سے برطرفی بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے…

Read More

سربیا اور جرمنی نے بھی ایران میں اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کر دی

بلغراد/ برلن(بولونیوز)سربیا اور جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کے جوہری پروگرام پر فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد سربیا نے ایران میں اپنے شہریوں سے ’’جلد سے جلد‘‘ ملک چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔ سربیا…

Read More

ایس بی سی اے ٹیم پر حملہ 4 افراد زخمی حالت میں نجی اسپتال منتقل

کراچی(بولونیوز)ایڈمن سوسائٹی 400 گزمکان نمبر بی 190.بلاک نمبر 3 سندھ ھائی کورٹ کے آڈر پر 2022 میں 3rd فلور ڈیمولیشنگ کیا گیا تھا اب تیسرا اور چوتھا مالہ تعمیرات جاری تھی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کی ڈیمولیشن ٹیم پر کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے حملہ کردیا حملہ آوروں کی جانب…

Read More