سندھ حکومت کی جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس کے خلاف سخت کارروائی، روٹ پرمٹس منسوخ کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پی ٹی اے سیکریٹری کو ہدایت کی ہے کہ جعلی فٹنس سرٹیفکیٹس پر چلنے والی تمام گاڑیوں کے روٹ پرمٹس فوری طور پر منسوخ…
سونا مسلسل چوتھے روز سستا، فی تولہ قیمت میں کمی
لاہور(بولونیوز)عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل چوتھے روز کم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق:فی تولہ سونا 1800 روپے کی کمی کے بعد 522,762 روپے کا ہوگیا۔دس گرام سونا 1,543 روپے سستے ہونے کے بعد 448,184 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 18 ڈالر کی کمی کے بعد 5,000…
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ضلع شرقی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
کراچی(بولونیوز) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع شرقی کی یونین کمیٹیوں 01، 02، 03، 04، 05 اور 06 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سٹی کونسل کے ممبران اور دیگر پارٹی کارکنان بھی شریک ہوئے۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 154.424 ملین روپے ہے اور…
سزائے موت کی 606 زیرِ التوا اپیلوں کے فیصلے سنا دیے گئے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں سزائے موت سے متعلق اپیلیں 2015 سے زیرِ التوا تھیں، تاہم عدلیہ نے ان مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹاتے ہوئے 30 جون 2026 تک 606 اپیلوں کے فیصلے سنا دیے ہیں۔ جیل اصلاحات پر منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
سال نو سے قبل سرچ آپریشن، ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اسلحہ تحویل میں لے لیا
کراچی(بولونیوز) ضلع ویسٹ پولیس نے تھانہ منگھوپیر کی حدود میں سالِ نو کے موقع پر ممکنہ ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے سرچ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق پولیس نے کارروائی سے قبل علاقے کی مساجد میں اعلانات کے ذریعے شہریوں کو لائسنس یافتہ…
معرکۂ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں کل پروقار تقریب
راولپنڈی(بولونیوز)معرکۂ حق کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر جی ایچ کیو میں کل ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب راولپنڈی میں صبح 8 بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی سید عاصم منیر ہوں گے، جو آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس…
طورخم میں افغان طالبان کی گولہ باری، مارکیٹ کی دکانیں متاثر، لاکھوں روپے کا نقصان
طورخم(بولونیوز)مقامی ذرائع کےمطابق افغان طالبان کی جانب سے گولہ باری کے نتیجے میں طورخم میں شہری تنصیبات متاثر ہوئیں۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں فریقوں کے درمیان فلیگ میٹنگ کے باوجود گولہ باری پاکستان کی جانب شہری علاقوں میں آ گری۔ ذرائع کے مطابق گولہ باری سے طورخم کی نیشنل مارکیٹ کی دو دکانیں متاثر…
وزٹ ویزے پر کام کرنا جرم قرار، غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر لاکھوں درہم جرمانہ
ابوظہبی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات نےرہائشی قوانین مزید سخت کرتے ہوئے وزٹ ویزے پر کام کرنے اور غیر قانونی اقامہ رکھنے والے افراد کو پناہ یا ملازمت دینے کو سنگین جرم قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات میں بسے غیر قانونی افراد کو رہائش فراہم کرنے یا ملازمت دینے والے افراد اور اداروں پر…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نےرات گئےشہرکےمختلف علاقوں کادورہ کیا اورجاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ نئی سیوریج لائن مکمل ہونے کے بعد علاقے میں نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ حل ہو…
ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے متعلق متنازع بیان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے متعلق ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بہت ذہین لوگ ہیں اور ایک طرح سے ابتدائی دور کے نابغہ سمجھے جا سکتے ہیں، تاہم وہ نہایت ہوشیار بھی ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں نہ ہوتے تو ایران، اسرائیل…


