واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں افسران کی تنخواہوں میں مبینہ ہوشربا اضافہ، ملازمین کا احتجاج کا اعلان

کراچی(بولونیوز)کراچی میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے اندر اعلیٰ افسران کی تنخواہوں میں مبینہ طور پر بڑے اضافے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ادارے کے ملازمین اور مزدور تنظیموں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ دستاویزی ریکارڈ کے مطابق ادارے میں 13 کلیدی افسران کی تنخواہوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔…

Read More

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا امن و امان کی صورتحال پر شدید ردِعمل

راولاکوٹ(بولونیوز)سردار عبدالقیوم نیازی، رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے راولاکوٹ میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، مظاہرین پر فائرنگ اور سی ایم ایچ راولاکوٹ کے باہر پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تازہ بیان میں سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ…

Read More

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج، پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے

گلگت(ایچ آراین ڈبلیو)گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اب تک سب سے زیادہ 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے برتری کی پوزیشن میں ہے۔ اتوار کے روز گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے مختلف پولنگ…

Read More

گلگت بلتستان میں انتخابی کامیابی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پیپلز پارٹی کارکنان کو مبارکباد

گلگت بلتستان(بولونیوز)انتخابات میں کامیابی پر مرتضیٰ وہاب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام پیپلز پارٹی کو اپنے مسائل کا نجات دہندہ سمجھتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل…

Read More

ایڈیشنل کمشنر کراچی کا ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی و دیگر کے ہمراہ نشتر پارک اور باغِ جناح کا دورہ

کراچی(بولونیوز)ایامِ عاشورہ کےسلسلےمیں ایڈیشنل کمشنرکراچی غلام مہدی شاہ نےڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نصیر اللہ عباسی کے ہمراہ یوسی 2 نشترپارک اوریوسی 10/11 باغِ جناح کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے جلوسوں اور مجالس کے انتظامات، صفائی ستھرائی، اسٹریٹ لائٹس، سڑکوں کی تعمیر…

Read More

سرکاری حج اسکیم: پاکستانی ، ایک لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد نے فریضہ حج ادا کیا

اسلام آباد(بولونیوز)سرکاری حج اسکیم کےتحت رواں برس ایک لاکھ 19 ہزار 210 پاکستانیوں نے فریضہ حج ادا کیا، جس پر مجموعی طور پر 139 ارب 16 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ رپورٹ کے مطابق 77 ہزار 743 عازمین نے 40 سے 45 روزہ لانگ حج پروگرام کا انتخاب کیا، جو کل حاجیوں کا 65.2 فیصد…

Read More

پنجاب پراپرٹی ترمیمی ایکٹ فعال، 36 اضلاع میں ٹربیونلز قائم، 575 کیسز میں حکمِ امتناعی ختم

لاہور(بولونیوز)پنجاب میں پراپرٹی اونر شپ ترمیمی ایکٹ کے تحت اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت صوبے کے 36 اضلاع میں ایڈیشنل سیشن ججز کو بطور ٹربیونلز مقرر کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ٹربیونلز کی نامزدگیوں کی فہرست پنجاب حکومت کو ارسال کردی ہے، جبکہ مجموعی طور…

Read More

پنجاب پراپرٹی اونر شپ ترمیمی ایکٹ: 36 اضلاع میں ٹربیونلز قائم، 575 کیسز ٹربیونلز کو منتقل

لاہور(بولونیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ ترمیمی ایکٹ کے تحت صوبے کے 36 اضلاع میں ایڈیشنل سیشن ججز کو بطور ٹربیونلز مقرر کردیا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نامزد ججز کی فہرست پنجاب حکومت کو ارسال کردی ہے، جبکہ مجموعی طور پر 575 کیسز…

Read More

عوام پرامن طریقے سے انتخابات کوانجام تک پہنچائیں،چیف الیکشن کمشنر جی بی

گلگت(بولونیوز)چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ عوام پرامن طریقے سے انتخابات کوانجام تک پہنچائیں۔اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے بلا تعطل جاری ہے اور مختلف پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مختلف پولنگ اسٹیشنز کے دورے کے بعد…

Read More

خیساری بانڈہ میں 10 کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ، بڑا سانحہ ٹل گیا

ہنگو(بولونیوز) ضلع ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو وزنی دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کو ناکارہ بنا دیا، جس سے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ٹال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم شرپسند عناصر نے علاقے میں مبینہ طور پر دو بم نصب…

Read More