بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 50 فیصد اضافہ
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں50 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا جبکہ ماہانہ اجرت بڑھا کر 60,000 روپے کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے دو بڑے اور اہم…
کراچی کے ساحل ہاکس بے اور کورنگی ندی میں پکنک منانے آئے 8 افراد ڈوب گئے
کراچی(بولونیوز) ہاکس بے اور کورنگی ندی میں پکنک مناتے ہوئے آٹھ افراد ڈوب گئے، جس میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئیں اور چار کو زندہ بچا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے تفریحی مقامات کا رخ کرنے والے دو مختلف خاندانوں پر پکنک اس وقت…
بار بار میکے سے پیسے منگوانے اور بدترین تشدد کرنے پر شوہر کو قتل کرنے والی مجرمہ کی سزا کم کردی گئی
اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ نے بار بار میکے سے پیسے منگوانے اور بدترین تشدد کرنے پر شوہر کو قتل کرنے والی مجرمہ افشاں سحر کی سزا میں کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے شوہر کے روز روز کے تشدد اور میکے سے پیسے منگوانے کے مطالبے سے تنگ آ کر اسے…
یکم جولائی سے 3000 سے زائد روزمرہ استعمال کی اشیاء کی پیکنگ تبدیل
اسلام آباد(بولونیوز)یکم جولائی سے ڈبے بند دودھ، دہی، فروزن پراٹھے، کباب، ٹوتھ پیسٹ، کیچپ سمیت فریج، اے سی اور واشنگ مشین کی پیکنگ پر قیمت اور 18% سیلز ٹیکس چھاپنا لازمی قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور سیلز ٹیکس چوری روکنے…
وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کے بائیکاٹ کے باوجود سمسٹر امتحانات کا آغاز
کراچی(بولونیوز) وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کے بائیکاٹ کے باوجود سمسٹر امتحانات کا آغاز ہوگیا تاہم 38 میں سے 34 شعبوں میں مکمل بائیکاٹ رہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی میں انجمنِ اساتذہ کی جانب سے امتحانات کے بائیکاٹ کی اپیل موثر ثابت نہ ہو سکی، جامعہ کے تمام متعلقہ شعبہ جات میں سمسٹر…
مفت نکاح اور رجسٹریشن! بڑی مشکل آسان ہوگئی
اسلام (بولونیوز) پاکستان آسان خدمت مرکز میں مفت نکاح اور رجسٹریشن لاؤنج قائم کردیا گیا ، جہاں تمام محکمے ایک ہی چھت تلے موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے وژن کے تحت نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے وفاتی دارالحکومت کے جی نائن (G-9) سیکٹر میں واقع ‘پاکستان آسان خدمت مرکز’ میں ایک خصوصی اور…
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
لاہور(بولونیوز)اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئیں ، وکالت کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن خاتون وکیل رمشا اقبال کے خلاف پنجاب بار کونسل میں پروفیشنل مس کنڈکٹ کی تحریری شکایت دائر کر دی…
کراچی میں 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ ، اپنی گاڑی کا اسٹیٹس آن لائن کیسے چیک کریں
کراچی(بولونیوز) سندھ پولیس نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت 40,000 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا ، یکم جولائی سے ضبطگی کا عمل شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور سیف سٹی انیشیٹو کو فعال کرنے کے لیے سندھ پولیس نے ایک بڑا قدم اٹھایا۔ پولیس حکام…
بصارت سے محروم افراد کے لیے معاون آلات اور تعلیمی اسناد کی تقسیم، خصوصی تقریب کا انعقاد
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ایمیگوز ویلفیئر ٹرسٹ فار دی بلائنڈ پرسنز نے سندھ حکومت کے تعاون سے بصارت سے محروم افراد کی فلاح و بہبود اور تعلیمی ترقی کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا اہتمام محکمہ برائے بااختیار افرادِ معذوری (DEPD) کے تعاون سے ایک مقامی ہال میں کیا گیا، جس میں تقریباً…
سندھ بھر کی پبلک لائبریریز کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان
کراچی(بولونیوز)کراچی میں محکمہ لائبریریز سندھ نے صوبے بھر کی پبلک لائبریریز کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی ہدایات کے تحت مختلف شہروں کی لائبریریز کو طلبہ کی سہولت کے مطابق کھلا رکھنے کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سندھ کی اہم لائبریریز اب پیر…


