سوشل میڈیا پر جنگی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
دبئی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوشن حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگی یا غیر تصدیق شدہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ حکام کے مطابق غیر مصدقہ یا جھوٹی معلومات شیئر کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر…
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انضمام، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان کے ٹیلی کام شعبے میں بڑا انتظامی اور کاروباری تبدیلی کا اعلان سامنے آیا ہے، جس کے تحت ٹیلی نار پاکستان اور یوفون کو ایک مشترکہ کمپنی میں ضم کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کی شرائط کے تحت نئی کمپنی “پی ٹی ایم ایل (PTML)”…
کراچی میں پانی کا شدید بحران، 80 فیصد شہری متاثر، سندھ حکومت کی ناکامی پر تنقید
کراچی(بولونیوز)کراچی میں پانی کے شدید بحران نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے، جس پر انصاف لائرز فورم کراچی کے سینیئر رہنما اور قانوندان ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلزپارٹی (PPP) کی کارکردگی پر شدید تنقید کی ہے۔ کراچی سٹی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا…
ٹانک میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کرفیو نافذ
ٹانک(بولونیوز) سکیورٹی خدشات کے باعث ٹانک میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کرفیو کے دوران جنوبی وزیرستان (وانا) اور جنڈولہ شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے…
ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ پر دو افراد سے زائد کے آنے پر پابندی عائد، سندھ حکومت
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کراچی میں ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ پر دو افراد سے زائد کے آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان صوبائی وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی زیرِ صدارت سیکیورٹی تھریٹس سے متعلق ہونے والے ایک اہم اجلاس کے بعد کیا گیا۔ اجلاس میں…
افغان فضائی حدود پر پرواز سے متعلق دعویٰ، افغانستان کا احتجاج جاری
راولپنڈی(بولونیوز)جنرل عاصم منیر کی جانب سے افغان فضائی حدود پر پرواز کے معاملے پر خطے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بعض حلقوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ پرواز جان بوجھ کر کی گئی تاکہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ پاکستان کو افغان فضائی حدود تک رسائی حاصل ہے۔…
خواجہ سعد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل، شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا
لاہور(بولونیوز)سابق وزیر ریلوے اور (ن) لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل کردیا گیا۔خواجہ سعد رفیق کی شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ڈاکٹرز نے اسپتال سے ڈسچارج کر کے آرام کے لیے گھر بھیج دیا۔ اس موقع پر ان کے چھوٹے بھائی…
امریکا کو THAAD میزائل انٹرسیپٹرز کی خریداری پر سالانہ اربوں ڈالر خرچ ہونے کا خدشہ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کو جدید فضائی دفاعی نظام THAAD میزائل دفاعی نظام کے صرف انٹرسیپٹر میزائل خریدنے کے لیے سالانہ تقریباً 6 ارب ڈالر تک خرچ کرنا پڑ سکتے ہیں، جس سے دفاعی اخراجات میں تیزی سے اضافے پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایک THAAD انٹرسیپٹر میزائل کی قیمت ایک کروڑ…
سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا اور سیاسی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں نافذ
لاہور(بولونیوز)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت اور سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے نئی اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم سیاسی جلسوں، جلوسوں یا اجتماعات میں شرکت نہیں کر سکے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ سرکاری…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے جوڈیشل کمیشن کو جواب جمع کرا دیا
کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سوالنامے کے تحت اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ جواب میں ایس بی سی اے نے بتایا کہ گل پلازہ کی ابتدائی بلڈنگ اپروول پلان کراچی بلڈنگ اتھارٹی نے 1979 میں جاری کی تھی۔ بعد…


