امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کا مسودہ تیار، 9 اہم نکات سامنے آ گئے

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس میں فریقین کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعلقات کی بحالی کے لیے 9 اہم نکات شامل کیے گئے ہیں۔مجوزہ مسودے کے مطابق دونوں ممالک تمام محاذوں پر فوری، جامع اور غیر مشروط جنگ بندی کے پابند ہوں گے۔…

Read More

امریکا نے H-1B ویزا کے لیے نیا ویٹڈ سسٹم متعارف کروا دیا

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے H-1B ورک ویزا کے موجودہ لاٹری سسٹم کو ختم کرتے ہوئے نیا ویٹڈ سسٹم نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت زیادہ ہنر مند اور زیادہ تنخواہ پانے والے غیر ملکی ورکرز کو ترجیح دی جائے گی۔ امریکی محکمہ داخلہ (DHS) کے مطابق نیا قانون 27 فروری 2026 سے…

Read More

سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانےپرغورکررہی ہے،سید ناصرحسین شاہ

سکھر(بولونیوز)سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر سندھ حکومت اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور کر رہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے بتایا کہ سکھر میں بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ خطے میں کشیدہ صورتحال کے باعث روزانہ…

Read More

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی لاہور پولیس جوانوں کو شاباش

لاہور(بولونیوز)ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے لاہور پولیس کے جوانوں کی محنت اور بہترین کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی سو فیصد حاضری اور نفری کے بہترین رسپانس نے یوم شہادت حضرت علی (ع) کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو کامیاب بنایا۔ فیصل کامران نے ایس ایس پی آپریشنز کو نفری…

Read More

مریم نوازشریف کا اعلان، سکھ برادری کو پگڑی کی وجہ سے ہیلمٹ سے استثنیٰ

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے اور سکھ برادری کو پگڑی پہننے کی وجہ سے ہیلمٹ سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مریم نوازشریف نے کہا…

Read More

نوکری کا جھانسہ دیکرخاتون سےاجتماعی زیادتی،گردہ نکالنے کا لرزہ خیز واقعہ

پنجاب(بولونیوز)لاہور سے نوکری کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو راولپنڈی منتقل کرنے، مبینہ طور پر قید میں رکھ کر اجتماعی زیادتی کرنے اور بعد ازاں گردہ نکالنے کا انتہائی لرزہ خیز واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ خاتون کو لاہور میں ملازمت کا لالچ دے کر راولپنڈی لے جایا گیا، جہاں اسے حبسِ بے جا…

Read More

یومِ یکجہتی کشمیر پر افواجِ پاکستان کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

راولپنڈی(بولونیوز)یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم)، ٹی بی ٹی، چیف آف دی نیول اسٹاف اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف…

Read More

صدر میں پتھارے ہٹانے پر ریڑھی بانوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد، مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)شہر قائد کے علاقے صدر میں پتھارے ہٹانے کے دوران دو ریڑھی بانوں نے ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک پولیس افسر جیسے ہی…

Read More

پاکستان کا بصرہ میں کویتی قونصل خانے کو نشانہ بنانے پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے عراق کے شہر بصرہ میں کویت کے قونصل جنرل کے دفتر کو نشانہ بنانے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق کویتی قونصل جنرل کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور قونصلر عمارت کے تقدس کی خلاف ورزی ایک سنگین معاملہ ہے، جو سفارتی اصولوں…

Read More

پاسداران انقلاب کا دعویٰ: تل ابیب پر حملے لاریجانی کے قتل کا بدلہ ہیں

تہران(بولونیوز)ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور نے کہا ہے کہ اس کے میزائلوں نے تل ابیب میں واقع 100 سے زائد فوجی اور سیکیورٹی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، یہ کارروائی ایران کے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کا بدلہ قرار دی گئی ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے…

Read More