آزاد ایران اسرائیل کو تسلیم کرے گا اور جوہری پروگرام ختم کرے گا
تہران(بولونیوز)ایران کے سابق ولی عہد اور جلاوطن رہنما شہزادہ رضا پہلوی نے ایک ویڈیو بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے خاتمے کے بعد ایک آزاد، سیکولر اور جمہوری ایران کے قیام کے ساتھ ملک کی خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی آئے گی۔ جوہری فوجی پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرے گا…
سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش برآمد، 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری
لاہور(بولونیوز)بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً تین کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی، جبکہ 9 ماہ کی کمسن بچی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاندان سیر و تفریح کے لیے لاہور آیا تھا۔ اہلِ خانہ…
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے بعد بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل ہو گئی ہے۔ نوٹم کے مطابق بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 24 مئی 2026 کی صبح 5 بجے تک بند…
ٹوبہ ٹیک سنگھ: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بولونیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جدید گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے مقامی قیادت کے ہمراہ بسوں کا افتتاح کیا۔ تقریب میں ایم پی اے چوہدری امجد علی جاوید، کرنل (ر) سردار…
جامعہ کراچی سے آئی سی سی بی ایس کو الگ کرنے کا فیصلہ روک دیا گیا
کراچی(بولونیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس) کو یونیورسٹی سے الگ کرنے کا فیصلہ فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی کا 12 دسمبر کو ہونے والا خصوصی اجلاس بھی…
عید قرباں کی تیاریاں عروج پر،مویشی منڈی میں گائے، بیل اور صحرائی جہازوں کی آمد
کراچی(بولونیوز)عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی کراچی کی عوام دوست مویشی منڈی میں گہماگہمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ نادرن بائی پاس پر قائم عوام دوست مویشی منڈی میں گائے اور بیلوں کے بعد اب ’صحرائی جہاز‘ یعنی اونٹوں کی بھی لینڈنگ شروع ہو گئی ہے، جس سے منڈی کی رونقیں مزید بحال ہو گئی…
ریڈ لائن منصوبہ تاخیر کا شکار، لاگت میں اضافہ اور شہری مشکلات میں اضافہ، ارسلان خالد
کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے میں مسلسل تاخیر، لاگت میں اضافے اور ناقص کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں منصوبے کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2022 میں شروع ہونے…
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)ملک کے دو بڑے اور مصروف ترین ہوائی اڈوں پر جدید ترین ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ اور لاہور ایئرپورٹ پر نیا اور جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کیا جائے گا، جس…
قطری سرمایہ کاروں کا سندھ کے پانی اور زراعت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کا اعلان
کراچی (بولونیوز) قطری شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد بن ثانی کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں سندھ کے پانی اور زرعی شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ قطری وفد کے سندھ کے دورے کے دوران دونوں طرف سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کے مواقع پر تبادلہ خیال ہوا۔
برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ مستعفی، کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار
لندن(بولونیوز)ویس اسٹریٹنگ نے برطانیہ کے وزیرِ صحت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔لندن سے موصولہ خبر ایجنسی کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اب وزیرِ اعظم کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…


