حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
جنوبی لبنان(بولونیوز)جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران ایک حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق 19 سالہ سارجنٹ ایڈن فوکس جنگی کارروائی کے دوران مارا گیا۔ فوج کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں ایک افسر سمیت 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ یہ حملہ حزب اللہ کی…
16 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا یکم مارچ سے شروع
لاہور(بولونیوز)پنجاب کے دیگر اضلاع میں 16 سے 18 سال کے بچوں کے لیے ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا یکم مارچ سے شروع ہو جائے گا۔ یہ اعلان ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر نے کیا ہے۔ ان کے مطابق سسٹم کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے اور پرمٹ یا لائسنس کی فیس صرف 500 روپے…
گل پلازہ آتشزدگی، چوتھے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی
کراچی(بولونیوز)مصروف تجارتی مرکزگل پلازہ میں پیش آنےوالے المناک آتشزدگی کے واقعے پر چوتھے روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق آگ ہفتے کی رات تقریباً 10 بجے لگی تھی، جس کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نےرات گئےشہرکےمختلف علاقوں کادورہ کیا اورجاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر میئر کراچی کا کہنا تھا کہ نئی سیوریج لائن مکمل ہونے کے بعد علاقے میں نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ حل ہو…
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، چیئرپرسن سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا مبارکبادی بیان
اسلام آباد(بولونیوز)سینیٹر سمینہ ممتاز زہری نے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے عہدے پر موجودہ تقرری و توسیع پر فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے مبارکبادی پیغام میں سینیٹر سمینہ ممتاز زہری نے کہا کہ جنرل عاصم منیر پاکستان کا فخر اور ملکی سلامتی کے مضبوط ترین…
سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر کیمپ لگایا تھا۔ جرمن شہری جب اگلی صبح اٹھا تو اس کی سائیکل اور قیمتی کیمرہ دونوں چوری…
معمار موڑ پر مشکوک گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید، دو ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز)معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ کار سواروں نے پولیس اہلکار کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہونے…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط موصول
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی مالی قسط موصول ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پیکج میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) جبکہ 22 کروڑ ڈالر ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF) کے تحت شامل ہیں۔ معاشی ذرائع کے مطابق…
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 24 ملزمان کو گرفتار
گوادر(بولونیوز)ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 24 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں، جن میں 12 ملزمان گوجرانوالہ، 3 راجن پور، 2 مظفر گڑھ، جبکہ باقی 7 سرگودھا، قصور، گجرات، سیالکوٹ، ساہیوال، ملتان اور رحیم…
عالمی بینک کی پاکستان میں مزید مہنگائی اور سست معاشی ترقی کی پیشگوئی
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق اپنی تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا…


