وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے آغاز میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون گفتگو ہوئی، جس کے بعد وفود کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاق اور صوبے کے مابین مختلف امور پر تفصیلی…
مڈل ایسٹ میں کشیدگی کے بعد گوادر ائرپورٹ شمالی ایشیا کے لیے اہم فضائی روٹ بن گیا
گوادر(بولونیوز)مڈل ایسٹ میں جاری جنگ اورخلیجی ممالک کی ائرسپیس کی بندش کےباعث شمالی ایشیائی ممالک، چین اور افغانستان کی پروازیں گوادر ائرپورٹ کے ذریعے آپریٹ ہو رہی ہیں۔ حکام کے مطابق کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ائرپورٹ پر تمام سہولیات فعال رکھی گئی ہیں، جن میں نائیٹ لینڈنگ، طبی ایمرجنسی اور ری…
جعلی خبریں، AI اور غلط معلومات پر سیشن: شرجیل انعام میمن کا زور
کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ڈیپ فیکس اور AI کے ذریعے پیدا ہونے والا جعلی مواد معاشرے اور عوامی رائے پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ وزیر نے واضح کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ روزانہ سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ…
400 کلو چاندی اسمگلنگ کیس میں بڑی پیشرفت، ایف بی آر کے 6 افسران معطل
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں کروڑوں روپے مالیت کی 400 کلو چاندی اسمگلنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کارروائی کرتے ہوئے گریڈ 20 کے 3 اور گریڈ 16 کے 3 افسران کو معطل کر دیا ہے۔ معطل کیے گئے افسران میں ایک کلیکٹر، ایک ڈپٹی کلیکٹر اور ایک اسسٹنٹ…
ضلع خیبر وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن: عوام نے نقل مکانی پر اتفاق کرلیا
پشاور/ضلع خیبر(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کے آپریشن میں تعاون کا اعلان کرتے ہوئے نقل مکانی پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔ وادی تیراہ کی 24 رکنی نمائندہ کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین ہونے والا جرگہ کامیاب رہا، جس کے نتیجے میں…
انتہا پسندوں کے کرسمس تقریبات پر حملے، گرجا گھروں میں گھس گئے
دہلی(بولونیوز)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس کی تقریبات پر حملے کر کے سجاوٹیں توڑ ڈالیں اور گرجا گھروں میں گھس کر دھمکیاں دیں۔ کل دنیا بھر میں مسیحی برادری نے اپنا مذہبی تہوار کرسمس منایا۔ تاہم بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندی کی تمام حدیں توڑ دیں اور مسیحی…
سپریم کورٹ کا حکم، سزائے موت اور عمر قید کے تمام مقدمات 45 دن میں نمٹانے کا ہدف مقرر
اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق تمام مقدمات کو آئندہ 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، اکتوبر 2024 سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19,549 سے کم ہو کر 12,705 رہ گئی…
امریکا ایران ممکنہ تصادم، ترک صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
قاہرہ(بولونیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو امریکا اور ایران کے درمیان تناؤ کی وجہ سے ایک نئے تصادم سے بچانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ یہ بات ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز مصر کے دورے سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو…
ڈاکٹر ریاسمین راشد،سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور(بولونیوز)اے ٹی سی کورٹ میں نو مئی عسکری ٹاور حملہ اور دیگر مقدمات کے سلسلے میں ڈاکٹر ریاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ملزمان کے وکلا نے عدالت سے دلائل مکمل کرنے کے لیے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے سماعت 16 مارچ تک ملتوی…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45…


