ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں واقع تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4، ٹریل 5 اور سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل کو آج (20 اپریل 2026) سے تاحکمِ ثانی عام…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد(بولونیوز)یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل وفد نے پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یونٹ کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔دورے کے دوران وفد نے ایس ایس یو کے آپریشنل طریقۂ کار اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ ٹیم کے اراکین…
سینٹرل جیل میں گنجائش سے کئی گنا زیادہ قیدی، صورتحال سنگین
کراچی(بولونیوز)کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں کی تعداد گنجائش سے کہیں زیادہ ہو گئی ہے، جس کے باعث جیل انتظامیہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جیل حکام کی رپورٹ کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں تقریباً 8 ہزار قیدی موجود ہیں جبکہ اس کی گنجائش صرف 2400 کے قریب ہے۔ اسی طرح ملیر جیل کراچی…
کراچی کےتمام ڈسٹرکٹ میں ریجنل ڈائریکٹرزکی نگرانی میں مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،بلدیاتی اداروں کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی،کراچی سمیت سندھ بھر کے ریجنل دفاتر کو فعال کردیا گیا، مانیٹرنگ کیلئے ہر ڈسٹرکٹ میں تین تین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر مشتمل ٹیمیں تعینات،اسپیشل سیکریٹری ہائوسنگ وٹائون پلاننگ تمام بلدیاتی اداروں اورمانیٹرنگ ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ لینگے،میونسپل سروسز،جنرل اورانفراسٹرکچرکے شعبوں کیلئے علیحدہ علیحدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز…
وزیراعلیٰ سندھ کا بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا جائزہ، ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کے اہم عوامی ٹرانسپورٹ منصوبے بی آر ٹی ریڈ لائن (لاٹ ون) کا سرپرائز دورہ کیا اور ملیر کیٹ سے نمائش ریڈ لائن تک جاری کام کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کو منصوبے کی تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں لاٹ ون کی مجموعی لمبائی 9.65 کلومیٹر،…
مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی 3 ملزمان ہلاک
کراچی(بولونیوز) شہر کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ واضح رہے…
پانچ ہزار روپے کے تنازع پر فائرنگ، دو سگے بھائی جاں بحق
کراچی(بولونیوز)محض پانچ ہزار روپے کے معمولی لین دین کے تنازع نے دو سگے بھائیوں کی زندگی چھین لی۔ افسوسناک واقعے کے بعد جاں بحق ہونے والے بھائیوں کے والد نے جناح اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تفصیلات بیان کیں۔ غمزدہ والد نے بتایا کہ ان کے بیٹوں کا اپنی سگے بہن…
آئی ایم ایف کی وارننگ: ایران جنگ سے عالمی معاشی بحران کا خدشہ
واشنگٹن(بولونیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال عالمی سطح پر معاشی بحران کا باعث بن سکتی ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اپنے بیان میں کہا کہ کم آمدنی والے اور تیل درآمد کرنے والے ممالک…
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں، کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک چلا گیا
کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اوررات میں سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان…
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار
کراچی(بولونیوز)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے اب سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ایئرپورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد پہلی مرتبہ نجی ایئرلائن کی پرواز اس پر لینڈ کرے گی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام مقررہ…


