ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، آذربائیجان جانے والے دو مسافر روک لیے گئے

کراچی(بولونیوز)کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آذربائیجان جانے والے دو مسافروں کو دورانِ امیگریشن کلیئرنس مشکوک سفری معلومات اور مبینہ غیر قانونی انتظامات کی بنیاد پر روک لیا۔ مسافروں سے مزید جانچ پڑتال کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق روکے گئے مسافروں کی…

Read More

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا

اسلام آباد(بولونیوز)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر کیمپ لگایا تھا۔ جرمن شہری جب اگلی صبح اٹھا تو اس کی سائیکل اور قیمتی کیمرہ دونوں چوری…

Read More

موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی مہلت ختم ہونے میں 2 دن باقی رہ گئے

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی لازمی تنصیب کے لیے دی گئی مہلت ختم ہونے میں صرف 2 دن باقی رہ گئے ہیں۔ ڈی جی ایکسائز عرفان میمن نے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ میں 5 مارچ تک توسیع کر دی ہے، وفاقی…

Read More

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر انتخابات آج، سکیورٹی کے سخت انتظامات

گلگت(بولونیوز)گلگت بلتستان میں 10 اضلاع کی 24 نشستوں پر جنرل الیکشن آج منعقد ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں مجموعی طور پر 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں آٹھ خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔ انتخابات کو پُرامن بنانے کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان پولیس کے سربراہ اکبر ناصر…

Read More

آرام باغ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، شرپسندوں کا پیٹرول بم سے حملہ

کراچی(بولونیوز)آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حاظم بنگوار کی قیادت میں لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران شرپسندوں نے حملہ کیا۔ حاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ “ہم لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات اور مافیا کے خلاف کارروائی کر رہے تھے، اتنے میں گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے…

Read More

سینیٹ نے اسرائیل کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد(بولونیوز) 24 فروری 2026 کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر پلوشہ کی جانب سے پیش کی گئی اسرائیل کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ایوان نے اسرائیلی قیادت کی جانب…

Read More

مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور(بولونیوز)مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر…

Read More

چین نے اپنے شہریوں کو جاپان کا سفر کرنے سے روک دیا

بیجنگ(بولونیوز)چین نے اپنے شہریوں کو ایک مرتبہ پھر جاپان کا سفر کرنے سے روک دیا۔ چین نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو جاپان کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چینی سفارتخانے کے مطابق بیشتر چینی شہریوں کو جاپان میں بلا وجہ توہین اور مارپیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ اس لیے…

Read More

ایران کی تجاویز پر واشنگٹن کا سرد ردِعمل، ٹرمپ غیر مطمئن قرار: برطانوی میڈیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں۔ایک امریکی عہدیدار نے برطانوی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ان تجاویز میں ایرانی جوہری پروگرام کے مستقبل سے متعلق کوئی واضح اور ٹھوس مؤقف شامل نہیں، جس کے باعث ریاستہائے متحدہ امریکہ…

Read More

فنانس بل میں درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی و ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف انجن کپیسٹی کی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں کہیں اضافہ اور کہیں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ فنانس بل کے مطابق یکم جولائی سے 2 ہزار سی سی…

Read More