جسٹس باقر نجفی کا نوٹ اسلامی معاشرے کی صحیح عکاسی کرتا ہے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
کراچی(بولونیوز)جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ نور مقدم کیس میں جسٹس باقر نجفی کا نوٹ اسلامی معاشرے کی درست ترجمانی کرتا ہے۔ ان کے مطابق جسٹس باقر نجفی نے جس معاشرتی برائی کی نشاندہی کی ہے، وہ اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے…
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کا خاتمہ برآمدات میں اضافہ کرے گا، فیصل موئز خان
کراچی(بولونیوز)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (NKATI) کے صدر فیصل موئز خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے برآمدی صنعتوں پر عائد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ فیصل موئز خان کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت کو چاہیے کہ برآمدی شعبے پر مزید ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد…
کچرا چُننے والے بچے کا دعویٰ، پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام
کراچی(بولونیوز)ننھےابراہیم کی گمشدگی اور بعدازاں اس کی لاش ملنے کے واقعے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔علاقے کے رہائشیوں اور عینی شاہدین کے مطابق بچے کی لاش سب سے پہلے ایک کچرا چننے والے لڑکے نے کچرے کے ڈھیر سے برآمد کی۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اہلکار موقع پر…
انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایف آئی اے اہلکاروں کو سزائیں سنادی گئیں
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے مختلف سزائیں سنا دیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے تعلق رکھنے والے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور دو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو انسانی اسمگلنگ کے سنگین الزامات پر برطرف کردیا گیا ہے۔…
برطانوی رکن پارلیمنٹ سمیت تین اہم افراد کوکرپشن کیس میں سزا
ڈھاکہ(بولونیوز)Tulip Siddiq (برطانوی پارلیمنٹ کی رکن) کو کرپشن کیس میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ Reuters +2 Jagonews24 +2 Sheikh Hasina (سابق وزیرِ اعظم بنگلا دیش) کو اس کیس میں پانچ سال قید کی سزا دی گئی۔ South China Morning Post +1 Sheikh Rehana (حسینہ کی بہن) کو سات سال قید کی…
چین دنیا کی پہلی کمرشل 10G انٹرنیٹ سروس متعارف کر کے نئے دور میں داخل
بیجنگ(بولونیوز)چین نے دنیا کی پہلی کمرشل 10 گیگا بٹ انٹرنیٹ سروس باضابطہ طور پر شروع کر دی، جس کے بعد ملک ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں نئی تاریخ رقم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ یہ جدید ترین سروس صوبہ ہیبئی کے سونان کاؤنٹی میں مکمل طور پر فعال کر دی گئی ہے۔ یہ منصوبہ چائنا…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45…
شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا عدالتی حکم
راولپنڈی(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں فریز کیے گئے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے چار بینک اکاؤنٹس کو ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ فیصلہ علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے میں قانونی نکات کا جائزہ لینے کے بعد سنایا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہروں کے…
المنظر پل سے چھلانگ لگا کر خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
لاہور(بولونیوز) المنظر پل پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم خاتون نے مبینہ طور پر پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔عینی شاہدین کے مطابق خاتون رکشے میں پل تک آئی تھی اور رکشہ روک کر اچانک نیچے چھلانگ لگادی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور خاتون…
نیپا واقعہ،ماں باپ کی تڑپ کا احساس ہے، سب کے ساتھ رابطے میں ہوں، میئر کراچی
کراچی(بولونیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نیپا چورنگی پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد وہ مسلسل متاثرہ خاندانوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “ماں باپ کی تڑپ کا احساس ہے، پانچ سو میٹر تک کھدائی…


