پنجاب بار کونسل کا اہم فیصلہ، دوہری ملازمت یا پوشیدہ پیشے والے وکلا نااہل قرار

پنجاب(بولونیوز) پنجاب بار کونسل نے ملازمت، کاروبار یا کسی دیگر پیشے کو چھپا کر وکالت کا لائسنس حاصل کرنے یا برقرار رکھنے والے افراد کو نااہل قرار دیتے ہوئے اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ بار کونسل کے مطابق ایسے افراد جنہوں نے اپنا دوسرا پیشہ مخفی رکھا ہوا ہے، ان کا وکالت کا لائسنس…

Read More

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا، ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ

کراچی(بولونیوز)ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے، جس کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال تقریباً 4 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکا ہے، جس کے نتیجے…

Read More

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا(بولونیوز)فضائی حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔یہ حادثہ انڈونیشیا کے صوبے مغربی کلیمنتن میں پیش آیا، جہاں ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں سوار کوئی بھی شخص زندہ…

Read More

امریکی صدر کا ایران سے متعلق اہم بیان، جنگ جلد ختم ہونے اور فتح کا دعویٰ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کے صدر نے ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک “پیارا ملک” ہے اور وہ ایران سے جنگ نہیں چاہتے تھے، تاہم جوہری پروگرام کے باعث یہ صورتحال پیدا ہوئی۔ امریکی صدر کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور…

Read More

یورپ میں پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ، جیٹ فیول بحران پر خطرے کی گھنٹی بج گئی

یورپ(بولونیوز)سربراہ عالمی توانائی ایجنسی فاتح بیرول نے یورپ میں جیٹ فیول کے ذخائر سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق یورپ کے پاس اس وقت صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول موجود ہے، اور اگر ایران سے جاری کشیدگی کے باعث تیل کی…

Read More

ملک بھر میں شدید بجلی بحران، شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا

لاہور(بولونیوز)ملک بھر میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا، بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا۔پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 726 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے، بجلی کی پیداوار 14 ہزار 274 میگاواٹ، جبکہ بجلی کی طلب 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ذرائع…

Read More

امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم کر دی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے بھارت کو روس سے تیل خریدنے کے لیے دی گئی پابندیوں میں عارضی رعایت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی جریدے کے مطابق امریکی رعایت کے خاتمے کے باوجود بھارتی ریفائنریوں کی جانب سے روسی تیل کے تقریباً 3 کروڑ بیرل کے آرڈرز پہلے ہی دیے جا چکے ہیں۔ امریکی وزیرِ خزانہ…

Read More

نقل کرنے والا طالب علم کبھی بورڈ امتحان نہیں دے سکے گا، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی ہے۔اس حوالے سے وزیر جامعات اسماعیل راہو اور وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔ صوبائی وزرا کے مطابق بورڈ امتحانات میں نقل کسی صورت برداشت نہیں کی…

Read More

مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران(بولونیوز)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک ایران آبنائے ہرمز سے دستبردار نہیں ہوگا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی نے کہا کہ امریکا مسلسل جنگ سے خوف زدہ ہے، جبکہ ایران طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر…

Read More

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جیسی سفارتکاری اپنی زندگی میں کم ہی دیکھی ہے: جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(بولونیوز) سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی جانب سے کی جانے والی سفارتکاری اپنی پوری سفارتی زندگی میں کم ہی دیکھی ہے۔ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے مذاکرات کے پہلے دور میں اسلام آباد ایم او یو کے نام…

Read More