امریکی نیوی کے ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں آتشزدگی، تین اہلکار زخمی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی نیوی کے ایک ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں فوری طور…
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ
اسلام آباد(بولونیوز)زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان…
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل، وطن واپسی
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے۔انطالیہ سے روانگی کے موقع پر وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ انطالیہ کے دورے کی خوشگوار یادیں اپنے ساتھ لے جا رہے ہیں۔…
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں کمی
اسلام آباد(بولونیوز)آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی فی کلو 20 روپے سستی ہونے کے بعد 390 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، تاہم اوگرا کی جانب سے سرکاری قیمت 304 روپے مقرر کی گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے…
ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز
کراچی(بولونیوز)ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔کراچی سے ایک نجی ایئر لائن کی پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ روانہ ہو گئی۔ عازمین حج کو روانگی کے موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارتِ مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے رخصت کیا…
ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس، گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی شمولیت کا اعلان
کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں اراکینِ مرکزی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس کے دوران گلگت بلتستان اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل
راولپنڈی(بولونیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جبکہ انہوں نے…
گڈز ٹرانسپورٹرز کا ڈیزل سستا ہونے کے باوجود کرائے کم کرنے سے انکار
لاہور(بولونیوز)ملک بھر کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ٹرانسپورٹ سیکٹر شدید دباؤ کا شکار ہے اور کرایوں میں کسی قسم کی کمی…
صدر اور وزیراعظم کا عالمی یومِ ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی یومِ ثقافتی ورثہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ اور تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ یونیسکو کے تحت ورثے کے تحفظ…
ٹرمپ کے اظہارِ تشکر پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردِعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے اظہارِ تشکر کے پیغام پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ Truth Social پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے عوام، اپنی جانب سے اور فیلڈ مارشل…


