ایران جنگ: تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ، عالمی حصص بازار مندی کا شکار
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز غیر یقینی صورتحال کا شکار رہیں جب ایران تنازع میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی مذاکرات پر ابہام کے باعث تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عالمی حصص بازاروں پر منفی اثر پڑا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی…
ڈالر کی کمی نہیں، یو اے ای کو بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں، اماراتی سفیر
دبئی/واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے واضح کیا ہے کہ امارات کو کسی قسم کی بیرونی مالی امداد کی ضرورت نہیں اور ملک کو ڈالر کی کوئی قلت درپیش نہیں۔واشنگٹن میں کرنسی سوئپ لائن کے حوالے سے امریکا اور امارات کے حکام کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی، جس کے…
ایران جنگ کی مخالفت پر ایرانی نژاد امریکی رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کو دھمکیاں
واشنگٹن(بولونیوز)ایرانی نژاد امریکی رکنِ کانگریس یاسمین انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں آواز اٹھانے کے بعد انہیں سنگین دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔یاسمین انصاری کے مطابق نہ صرف وہ خود بلکہ ان کے اہلِ خانہ اور عملے کو بھی ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے بتایا…
ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے الزامات، قانونی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد(بولونیوز)رکنِ قومی اسمبلی اور ویمن پارلیمنٹری کاکس کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے، من گھڑت اور ہتک آمیز الزامات لگانے کے معاملے پر قانونی کارروائی کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے موصول ہونے والی شکایت کی بنیاد…
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب کی کارروائی تیز، مزید شکایات زیرِ غور
کراچی(بولونیوز)بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ مالی اورانتظامی بے ضابطگیوں کے خلاف قومی احتساب بیورو نے اپنی کارروائی مزید تیز کر دی ہے، جبکہ مختلف شعبہ جات سے متعلق نئی اور پرانی شکایات کو تفصیلی جانچ کے مرحلے میں رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ غیر قانونی نیلامیوں، سرکاری زمینوں کے استعمال،…
عالمی بینک نے پاکستان کی علاقائی درجہ بندی تبدیل کردی
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی بینک نے مالی سال 2026 سے پاکستان کی علاقائی درجہ بندی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے جنوبی ایشیا کے گروپ سے نکال کر نئے ریجنل کلسٹر “MENAAP” (مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان) میں شامل کر دیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق اس نئی درجہ بندی کے ساتھ ریاض میں ایک نیا…
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے انکار
کراچی(بولونیوز) گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مال برداری کے کرایوں میں کمی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے کرائے فی الحال برقرار رہیں گے، جبکہ متعدد ٹرانسپورٹرز نے اپنی ہزاروں گاڑیاں احتجاجاً کھڑی…
سی ٹی ڈی کراچی کی کارروائی، فتنہ الخوارج سے وابستہ اہم ملزم ساتھی سمیت گرفتار
کراچی(بولونیوز)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج (تحریک طالبان) سے وابستہ ایک اہم کارندے کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم اسماعیل سواتی ولد طوطی خان انتہائی مطلوب تھا اور ریڈ بک میں بھی نامزد تھا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش…
پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندیاں، 3 دن کی مہلت
کراچی(بولونیوز) تمام پولیس افسران، کانسٹیبلز اور لیڈی پولیس کانسٹیبلز کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پولیس اہلکاروں کو 3 دن کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر موجود پولیس یونیفارم، سرکاری مقامات یا اسلحہ کے…
سندھ میں تین ماہ کے دوران کاروکاری قرار دیکر 27 خواتین سمیت 36 افراد قتل
کراچی(بولونیوز)سندھ میں رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران کاروکاری قرار دے کر 27خواتین سمیت36افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں کاروکاری کے واقعات تھمنے میں نہیں آ رہے۔ غیرت کے نام پر قتل کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔رواں برس کے تین ماہ کے دوران…


