کراچی میں سندھ پولیس کا بڑا ایکشن، پی آئی بی کالونی تھانے کے متعدد افسران معطل
کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس نےشہرمیں نظم و ضبط اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے پی آئی بی کالونی تھانہ، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے متعدد پولیس افسران کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معطل افسران کو‘بی’ کمپنی ہیڈکوارٹرگارڈن رپورٹ کرنےکی ہدایات دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن…
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)ملک کے دو بڑے اور مصروف ترین ہوائی اڈوں پر جدید ترین ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ اور لاہور ایئرپورٹ پر نیا اور جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کیا جائے گا، جس…
ڈیفنس میں بااثر نوجوان کی برہنہ اور نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی ، پولیس کا ایکشن
کراچی(بولونیوز) پولیس نے ڈیفنس میں ایک بااثر نوجوان کے برہنہ اور نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرنے پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں صبا ایونیو پر ایک بااثر نوجوان کے برہنہ اور نشے کی حالت میں ہنگامہ آرائی کرنے کے واقعے پر پولیس نے…
ارتھ ڈے : کراچی کے مینگرووز کے تحفظ اور ماحولیاتی خطرات پر تشویش کا اظہار
کراچی(بولونیوز)آغا خان یونیورسٹی میں میڈیاراؤنڈ ٹیبل میں کراچی کےمینگرووزکےتحفظ کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ارتھ ڈے 2026 کے حوالے سے آغا خان یونیورسٹی نے میڈیا راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا، جس میں صحافیوں، ماحولیاتی ماہرین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔اس اجلاس کا مقصد موسمیاتی تبدیلی کے ساحلی ماحولیاتی نظام…
سانحہ بوہری بازار، شہرِ قائد کی تاریخ کا ایک المناک باب
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سانحہ بوہری بازار شہر قائد کی تاریخ کا ایک انتہائی المناک واقعہ ہے، جسے ملکی تاریخ کے بڑے بم دھماکوں میں سے پہلا دھماکا سمجھا جاتا ہے۔یہ دھماکہ کراچی کے قدیم اور مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں واقع بوہری بازار میں کیا گیا تھا، اس مصروف بازار میں ضروریات زندگی کی تقریباً…
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات، خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافہ
خلیج(بولونیوز)آبنائےہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد سمندری سکیورٹی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے تقریباً 8 ناٹیکل میل مغرب میں فائرنگ کی گئی، تاہم خوش قسمتی سے عملے…
سیف سٹی منصوبے کے باوجود جرائم میں اضافہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جرائم کی شرح میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے شیخوپورہ اور فیصل آباد میں جرائم پر مؤثر کنٹرول نہ ہونے پر متعلقہ افسران کی سرزنش کی۔ انہوں نے آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کی…
وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک وہیکلز کے فروغ میں تیزی لانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک وہیکلز کی ملک گیر سطح پر ترویج کیلئے جاری اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔…
سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کی نمازِجنازہ ادا کردی گئی
کراچی(بولونیوز) سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ ماجدہ کی نمازِ جنازہ انتہائی رنج و غم کے ماحول میں ادا کر دی گئی۔نمازِ جنازہ عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کی گئی، جہاں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نمازِ جنازہ معروف عالمِ دین مفتی منیب الرحمان…
وزیراعظم شہباز شریف کا یومِ اقبال پر پیغام، اتحاد و تعلیم پر زور
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ اقبال کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبال مسلمانانِ برصغیر کے عظیم فکری رہنما اور محسن تھے جنہوں نے خودی، عمل، ایمان اور فکری آزادی کا پیغام دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ علامہ اقبال کے افکار نے ایک محکوم قوم میں بیداری، خود اعتمادی اور مسلسل…


