پاکستان
عدالت نے شہری کی درخواست نمٹا دی، ٹریفک پولیس کو ای چالان میں احتیاط کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)مقامی عدالت نے شہری کی جانب سے غلط ای چالان کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی اور ٹریفک پولیس کو ای چالان کے نظام میں احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ٹریفک پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ درخواست…
سانحہ گل پلازہ، جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)ایم پی پی (میری پہچان پاکستان) کی کراچی آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹاؤن کمیٹی کے صدر نے وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ فوری طور پر پبلک کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو حقائق جاننے کا حق ہے اور حکومتی پریس ریلیز پر اعتماد نہیں کیا…
اسٹیل ملز ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی کنکشن نہ دینے پر کے الیکٹرک اور اسٹیل ملز پر برہمی
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو براہ راست بجلی کنکشن فراہم نہ کرنے پر کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دونوں اداروں کے سربراہان…
آئی جی سندھ کی زیرصدارت سی ٹی ڈی میں ڈیجیٹلائزیشن اور جدید آلات سے متعلق اہم اجلاس
کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں شعبہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) میں جاری ڈیجیٹلائزیشن اور جدید آلات کی ضرورت و حصول سے متعلق اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ڈی آئی جیز ہیڈکوارٹرز، کرائم اینڈ انویسٹیگیشن، آئی ٹی،…
آئین پرمکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے،صدراوروزیراعظم کے یومِ دستور پر پیغامات
اسلام آباد(بولونیوز) یومِ دستور کے موقع پر صدرِ مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے اپنے الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے آئین کی اہمیت اور اس پر مکمل عملدرآمد کو جمہوریت کے استحکام کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت، وفاقی…
پاکستان میں یومِ دستور منایا جا رہا ہے
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں آج یومِ دستور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جس کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1973 کے آئین کو 10 اپریل 1973 کو حتمی شکل دی گئی تھی جبکہ اسے 14 اگست 1973 کو نافذ…
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 97 ہزار روپے سے تجاوز
کراچی(بولونیوز)گزشتہ روز کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 572 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 26…
شہری نے غلط ای چالان کے خلاف کیس جیت لیا، عدالت نے چالان منسوخ کر دیا
کراچی(بولونیوز) ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے مبینہ غلط ای چالان کے خلاف شہری عدالت سے رجوع کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ عدالت نے شہری کی درخواست نمٹاتے ہوئے ای چالان منسوخ کر دیا اور ٹریفک پولیس کو آئندہ ای چالان جاری کرتے وقت مزید احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کی۔ کیس…
اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات، امریکی وفد اپنی گاڑیاں استعمال کرے گا
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوران امریکی وفد اپنی ذاتی گاڑیاں استعمال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں جاری ایران امریکا مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی آمد سے قبل خصوصی طیارہ سی-15 پاکستان پہنچا، جس کے ذریعے امریکی…
سندھ میں کفایت شعاری پالیسی نافذ، مارکیٹس اور شاپنگ مالز کے اوقات کار تبدیل
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے دکانوں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت دیگر ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے علاوہ تمام اضلاع میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، جبکہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں…


