پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کر دیا گیا
اسلام آباد(بولونیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کا ایئرپورٹ مکمل طور پر بحال کر کے دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے، اور برسوں سے عدم توجہی کا شکار ڈیرہ اسماعیل خان…
بلدیہ عظمیٰ کراچی کو 13 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مل گئے، ٹاؤن حکومتیں محروم
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نےبلدیہ عظمیٰ کراچی کےلیے خزانوں کے منہ کھول دیے، شہر کے 24 ٹاؤنز کی جانب سے درخواست پر منظور ہونے والا 13 ارب روپے کا ترقیاتی فنڈ اور اسکیمیں کے ایم سی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں، جبکہ ٹاؤن حکومتیں ایک بار پھر ترقیاتی فنڈز سے محروم رہ گئیں۔ ذرائع کے…
سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ ادارے قرار
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ایک دوسرے کے ماتحت نہیں بلکہ ہم پلہ آئینی ادارے ہیں۔ فیصلے میں عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ دونوں ادارے آئین کے تحت اپنے اپنے دائرۂ اختیار میں آزاد اور خودمختار ہیں، اور کسی ایک…
لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سیکیورٹی نظام متعارف
لاہور(بولونیوز)آن لائن ٹیکسی سروسز کو محفوظ بنانے کے لیے نیا سیکیورٹی نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔ نئے نظام کے تحت آن لائن ٹیکسی سروسز سے منسلک تمام ڈرائیورز کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اب ٹیکسی ڈرائیورز کا مکمل ریکارڈ اور کوائف پولیس…
موسمِ گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری، مدت میں کمی کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز)تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق موسمِ گرما کی چھٹیاں 26 مئی 2026 سے 2 اگست 2026 تک ہوں گی، جبکہ 3 اگست بروز سوموار سے اسکول دوبارہ کھل جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس بار گرمیوں کی چھٹیوں کی مدت…
نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک پیسے فی یونٹ کمی کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)نیپرا نے مارچ کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں ایک پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق صارفین کو مئی کے بجلی کے بلوں میں ایک پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا۔…
ایف بی آر کو 649 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جولائی تا اپریل 10 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 649 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ایف بی آر کی خالص ٹیکس کلیکشن 10 ہزار 261 ارب روپے رہی ہے، جبکہ…
نیو کراچی میں میاں بیوی کے قتل کا معمہ حل، پڑوسی ہی مرکزی ملزم نکلا
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے نیو کراچی بلال کالونی میں میاں اور بیوی کے بہیمانہ قتل کا معاملہ حل ہو گیا ہے، جس میں پڑوسی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت انور اور ہما کے ناموں سے ہوئی تھی۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ قتل…
ملکی مسائل کے حل کے لیے آئین و قانون کی بالادستی ضروری ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(بولونیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی حالات بہتر بنانے کا واحد راستہ آئین اور قانون کی بالادستی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلسل غربت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ کراچی میں صورتحال یہ ہے کہ شہریوں کو پینے کا صاف پانی بھی میسر نہیں۔ ان کا کہنا تھا…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام، 13 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد(بولونیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی دو کوششوں کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، جس کے دوران مجموعی طور پر 13 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں مبینہ طور پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ…


