ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر پولیس کارروائی، رات گئے دھاوا، رہائشیوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد(بولونیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مبینہ ہدایت پر رات بارہ بجے کے بعد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھاوا بول دیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے اپارٹمنٹس کے دروازے اور لاکس توڑ دیے، جبکہ بیشتر فلیٹس میں فیملیز رہائش پذیر تھیں۔ کارروائی کے دوران پولیس نے سڑک بھی بند…

Read More

2015 کی ہیٹ ویو سے 5 ہزار اموات کا انکشاف، مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر

کراچی(بولونیوز)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائیلر) کے زیرِ انتظام عالمی یومِ مزدور کے موقع پر “ماحولیاتی تبدیلی اور مزدوروں کے حقوق” کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں 2015 کی شدید گرمی کی لہر سے ہونے والی ہلاکتوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مقررین کے مطابق 2015 میں…

Read More

پاکستان کی چین سے 8 ہینگور کلاس آبدوزیں حاصل کرنے کی تیاری

اسلام آباد(بولونیوز)خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان جلد ہی چین سے 8 جدید ہینگور کلاس آبدوزیں حاصل کرے گا۔رپورٹ کے مطابق ان آبدوزوں میں سے 4 آبدوزیں چین میں تیار کی جا رہی ہیں جبکہ باقی 4 آبدوزیں ٹیکنالوجی کی منتقلی (ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی) کے تحت پاکستان میں تیار یا مکمل کی…

Read More

فارن فنڈنگ کیس،عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پیش نہ ہوسکا

اسلام آباد(بولونیوز)عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران چالان ایک بار پھر عدالت میں جمع نہ کرایا جا سکا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ چالان کی اسکروٹنی رجسٹرار بینکنگ کورٹ کی جانب سے جاری ہے، جس کے باعث کارروائی آگے نہیں بڑھ…

Read More

صاف پانی کی فراہمی،کےڈبلیوایس سی، یورپی انویسٹمنٹ بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

کراچی(بولونیوز)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور یورپی انویسٹمنٹ بینک (EIB) کے درمیان شہر کے دو علاقوں گھارو اور پپری میں توانائی کی بچت کرنے والے جدید فلٹریشن پلانٹس کی تعمیر کے لیے باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت ایک دہائی کے…

Read More

پولیس میں تقرریاں و تبادلے، متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

کراچی(بولونیوز)کراچی پولیس میں انتظامی سطح پر تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت شہر کے مختلف تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سید عبادت شاہ کو تھانہ لیاقت آباد کا ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ایس ایچ او فرزاد…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم ڈویژن پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 51 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔…

Read More

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل سیونگز پاکستان کے تحت 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، جس میں قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 مئی 2026 کو سیالکوٹ میں منعقد کی جائے…

Read More

مہنگائی مارچ سے متعلق سیاسی رہنما پر تنقید، کارکنان کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور(بولونیوز)مہنگائی مارچ کے حوالے سے ایک بیان اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی رائے میں کہا گیا ہے کہ اگر “قائدِ محترم” مہنگائی مارچ کی قیادت نہ کرتے تو یہ سنگ میل حاصل کرنا ممکن نہ ہوتا۔ بیان میں مزید طنزیہ انداز میں کہا گیا کہ موجودہ صورتحال میں ان کی “منافقت” کا سلسلہ جاری…

Read More

وزارتِ خزانہ کی تجارتی خسارے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی پر تشویش

اسلام آباد(بولونیوز)وزارت خزانہ پاکستان کی حالیہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ میں ملک کی معیشت کے اہم اشاریوں کے حوالے سے تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔جولائی تا مارچ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر ساڑھے 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ برآمدات میں 5.8 فیصد کمی…

Read More