جامعہ کراچی میں سمسٹر امتحانات کی صورتحال پر اہم اعلامیہ جاری

کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے سمسٹر امتحانات کی موجودہ صورتحال پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے تمام ڈینز کو کمپلائنس رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔یونیورسٹی ذرائع کے مطابق 4 مئی کے نوٹیفکیشن کے تحت امتحانی نظام پر عملدرآمد کو لازمی قرار دیا گیا ہے اور اس کی نگرانی مزید سخت کرنے کا…

Read More

عدالت نے دو سابق پولیس اہلکاروں کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی، جیل بھیجنے کا حکم

لاہور(بولونیوز)عدالت نے ایک اہم کیس کی سماعت کے دوران دو سابق پولیس اہلکاروں کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ملزمان میں سابق سب انسپکٹر علی گوہر اور سابق کانسٹیبل الطاف علی شامل ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ شواہد سے ثابت…

Read More

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

لاہور(بولونیوز)پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ کی جانب سے بجٹ تجاویز پر غور جاری ہے، تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7…

Read More

محکمہ موسمیات کی مئی تا جولائی بھاری بارشوں اور شدید گرمی کی پیش گوئی

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں مئی سے جولائی 2026 کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں اور شدید گرمی کی لہروں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج 6 مئی کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور قدرے گرم رہے گا، تاہم شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور…

Read More

ملک بھر میں گیس کے نئے کنکشنز پر دوبارہ پابندی کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)ملک بھر میں گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے گیس کے نئے کنکشنز کی فراہمی پر ایک بار پھر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ پیٹرولیم نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کے نئے کنکشنز فی الحال جاری نہیں کیے جائیں گے۔ اس پابندی کا اطلاق تمام اقسام کے صارفین…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سماجی تحفظ اتھارٹی بورڈ اجلاس،فلاحی منصوبوں کی منظوری

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں صوبائی وزراء ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، سردار شاہ، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری…

Read More

ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر آئی جی سندھ کا اظہار افسوس

کراچی(بولونیوز)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی احمد جمال الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔آئی جی سندھ نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے…

Read More

غیر قانونی چنگچی رکشوں کے باعث ٹریفک نظام متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

کراچی(بولونیوز)شہر کے علاقے آگرہ تاج سے لسبیلہ تک غیر قانونی چنگچی رکشہ مافیا کے سرگرم ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر منچھی شریف بلوچ کے زیرِ سرپرستی چلنے والے غیر قانونی چنگچی رکشے شاہراہ پر کھلے عام چل…

Read More

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(بولونیوز)تین روز کی مسلسل کمی کے بعد عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 962 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح…

Read More

پشاور میں امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان

پشاور(بولونیوز)امریکی محکمہ خارجہ نےپشاورمیں قائم امریکی قونصل خانےکومرحلہ واربند کرنےکا اعلان کردیا ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق خیبر پختون خوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمہ داری اب امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کو منتقل کر دی جائے گی۔ محکمہ خارجہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد سفارتی عملے کی سیکیورٹی کو بہتر بنانا اور وسائل…

Read More