پاکستان
پی آئی اے کی خریداری کا دوسرا مرحلہ، کنسورشیم بقایا 25 فیصد بھی خریدے گا
کراچی(بولونیوز)چیئرمین عارف حبیب نے کہا ہے کہ ان کے کنسورشیم نے پہلے ہی پی آئی اے کے 100 فیصد حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی اور اب باقی 25 فیصد حصص بھی خریدے جائیں گے۔ عارف حبیب نے بتایا کہ حکومت کو اس سے 45 ارب روپے حاصل ہوں گے اور فوجی فرٹیلازر بھی…
9 مئی جلاؤ گھیراؤ: محمود الرشید کو 33 سال قید، 23 ملزمان بری
لاہور(بولونیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے گلبرگ واقعے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں نذرِ آتش کرنے کے دو مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے جرم ثابت نہ ہونے پر 23 ملزمان کو بری کر دیا، جبکہ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 7 ملزمان کو سزا سنائی گئی۔ فیصلے کے…
بلوچستان میں آئندہ دنوں کے دوران موسم خشک اور شدید سرد رہنے کی پیشگوئی
کوئٹہ(بولونیوز)علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق آئندہ دنوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات، کوئٹہ، مستونگ، سوراب، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں…
او ایس یو اور NCCIA کی کراچی میں بڑی سائبر فراڈ کارروائی، 33 گرفتار، 17 چینی شہری شامل
کراچی(بولونیوز)او ایس یو نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے تعاون سے کراچی میں غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے ایک بڑے سائبر فراڈ اور پونزی اسکیم نیٹ ورک کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق یہ نیٹ ورک ڈی ایچ اے کراچی میں ایک ٹشو مارکیٹنگ کمپنی کی آڑ میں دو…
گارڈن پولیس کی گٹکا ماوا مافیا کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی، اہم ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال کی قیادت میں پولیس نے گٹکا ماوا مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہزاد عرف راجو اپنے ساتھی کے ہمراہ گارڈن کے علاقے میں خفیہ طور پر گٹکا…
کراچی کے 3 اسپتالوں میں ایک سال میں کتوں کے کاٹنے کے 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی(بولونیوز)رواں سال شہر کے صرف تین بڑے اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے تقریباً 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جناح اسپتال میں 18 ہزار، سول اسپتال میں 16 ہزار اور انڈس اسپتال کورنگی میں 17 ہزار کیسز درج کیے گئے۔ دیگر اسپتالوں کے اعداد و شمار…
کراچی میں اورنگی ٹاؤن میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
کراچی(بولونیوز)اورنگی ٹاؤن میں تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع جمعرات کو نمازِ عصر کے بعد باضابطہ طور پر شروع ہو گیا، جس کا اختتام اتوار کی صبح اجتماعی دعا کے ساتھ ہوگا۔ اجتماع کے پہلے روز چوہدری رفیق اور مولانا احمد بٹلہ نے بصیرت افروز بیانات دیے اور شرکاء کو بتایا کہ مسلمانوں کے تمام…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(بولونیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ صدر یو اے ای کی آمد پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے فضائی سلامی دی، اور پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی طیاروں نے صدر کے طیارے کو…
کراچی پورٹ پر 22 کروڑ روپے مالیت کی لیمبورگینی کار پہنچ گئی
کراچی(بولونیوز)پاکستان میں کراچی پورٹ کے ذریعے ایک لیمبورگینی کار وارد کر دی گئی ہے جس کی مالیت تقریباً 22 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ اس موقع پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان، جہاں سرکاری ایئر لائن پی آئی اے کی خریداری پر 135 ارب روپے خرچ کیے جا رہے ہیں،…
پاکستان کے مسائل وسائل کی کمی نہیں سیاسی عدم استحکام اور پالیسی کے عدم تسلسل کا نتیجہ ہیں، احسن اقبال
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش موجودہ مشکلات وسائل کی کمی نہیں بلکہ سیاسی عدم استحکام، پالیسی کے عدم تسلسل، کمزور اداروں، تعلیم سے غفلت اور نظم و ضبط کے فقدان کی وجہ سے ہیں۔ وہ یہ بات جمعرات کے روز کنونشن سینٹر اسلام آباد میں…


