پاکستان
سندھ میں نویں اور دسویں جماعت کےپانچ مضامین میں یکساں سلیبس اور پیپر پیٹرن نافذ
کراچی(بولونیوز)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں جماعت نہم اور دہم کے طلبہ کے لیے پانچ اہم مضامین میں یکساں نصاب اور پیپر پیٹرن نافذ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف نصاب، تشخیص اور تحقیق (DCAR) نے اس فیصلے کی تصدیق کر…
سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا اور سیاسی سرگرمیوں پر نئی پابندیاں نافذ
لاہور(بولونیوز)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت اور سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے نئی اور سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم سیاسی جلسوں، جلوسوں یا اجتماعات میں شرکت نہیں کر سکے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ سرکاری…
نئے سال پرپٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، 10 روپے60 پیسے فی لیٹرکمی کی تجویز
اسلام آباد(بولونیوز) نئے سال کے موقع پر حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ ابتدائی ورکنگ پیپر کے مطابق مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹر تک کمی تجویز کی گئی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں یکم جنوری…
لاہور میں دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر، متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار
لاہور(بولونیوز) شدید دھند کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کے شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس 42-ڈاؤن جو کراچی کے لیے سہ پہر 3 بجے روانہ ہونی تھی، دھند کے باعث 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر…
پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ لندن جانے والی یہ…
17 سالہ عشبہ نور ایک ماہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہوسکی، اہلخانہ کا احتجاج
کراچی(بولونیوز)ملیر کے علاقے چمن کالونی سے لاپتہ ہونے والی 17 سالہ لڑکی عشبہ نور کی گمشدگی کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزر گیا، تاہم پولیس تاحال اسے بازیاب نہ کراسکی۔ اہلخانہ شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں اور معاملہ معمہ بن چکا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق عشبہ نور دوپہر کے وقت پڑوس میں…
سال نو سے قبل سرچ آپریشن، ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اسلحہ تحویل میں لے لیا
کراچی(بولونیوز) ضلع ویسٹ پولیس نے تھانہ منگھوپیر کی حدود میں سالِ نو کے موقع پر ممکنہ ہوائی فائرنگ کی روک تھام کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے سرچ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق پولیس نے کارروائی سے قبل علاقے کی مساجد میں اعلانات کے ذریعے شہریوں کو لائسنس یافتہ…
مغربی کنارے کے معاملے پر اسرائیل سے 100 فی صد متفق نہیں، صدر ٹرمپ
فلوریڈا(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے معاملے پر اسرائیل سے 100 فی صد متفق نہیں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا امریکا اسرائیل کا ساتھ دیتا رہے گا، لیکن مغربی کنارے کے معاملے پر اسرائیل سے سو فیصد متفق نہیں۔…
عمران خان نے تین سالہ دور میں پاکستان کو خوددار، باوقار اور مضبوط ریاست بنایا، فہیم خان
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینیئر نائب صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں وہ تاریخی کارنامے انجام دیے جو پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں مثال نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہ صرف ملکی…
یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، وکیل نےمدعی کیخلاف اورلائسنس معطلی کی درخواست جمع کروادی
کراچی(بولونیوز)یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے عدالت میں درخواست جمع کروا کر کہا ہے کہ رجب بٹ پر تشدد کے دوران مدعی مقدمہ ریاض سولنگی ایڈووکیٹ، فتح چانڈیو اور دیگر افراد ملوث تھے، جن کے خلاف کارروائی اور وکالت لائسنس معطل کیا جائے۔ وکیل کے مطابق رجب بٹ کو مارپیٹ کے دوران…


