شاہراہ بھٹو رواں ماہ مکمل طور پر کھول دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ کے دوران شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھولنے جا رہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے بتایا کہ شاہراہ بھٹو موٹر وے ایم-نائن کو براہِ راست منسلک کرے گی، جس سے شہر میں ٹریفک کے…

Read More

بارشوں کا نیا سلسلہ کل سےداخل ہوگا، مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی

اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے داخل ہونے کا امکان، مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کی پیشگوئی ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے دوران وسطی، شمالی اور بعض جنوبی علاقوں میں بادل بننے، تیز آندھی اور گرج چمک کے…

Read More

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق سمری وزیرِاعظم پاکستان کو ارسال کر دی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اب حتمی فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ منظور کیا جائے یا موجودہ قیمتیں برقرار رکھی جائیں۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی…

Read More

شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا

اسلام آباد(بولونیوز)آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوانِ صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی کے اعتراف میں قومی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سابق کرکٹر اور قومی ہیرو شاہد آفریدی کو کھیل کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔اس موقع پر کوہ پیما…

Read More

حکومت پر پیٹرول پر بھاری ٹیکس وصولی کا الزام، فی لیٹر 145 روپے کمائی کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ایک تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین سے پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صرف لیوی کی مد میں 117.41 روپے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں، جبکہ…

Read More

آفاق احمد کی ہدایت پر امتحانی مراکز پر والدین اور طلبہ میں پانی کی بوتلوں کی تقسیم

کراچی(بولونیوز)آفاق احمد کی خصوصی ہدایات پر مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے ڈسٹرکٹ ایسٹ اور گلشنِ اقبال زون کے ذمہ داران و کارکنان نے انٹر بورڈ کے امتحانی مراکز کے باہر طلبہ اور ان کے والدین میں ٹھنڈی پانی کی بوتلیں تقسیم کیں۔ 14 مئی 2026 (بروز جمعرات) کو ہونے والی اس سرگرمی کے دوران والدین…

Read More

حکومتِ سندھ نے عید الاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے، جس کے تحت سخت پابندیاں اور واضح شرائط عائد کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی اجازت کے بغیر کھالیں جمع کرنے…

Read More

سندھ میں واپڈا کے واٹر سیکٹر منصوبوں میں تاخیر، رکاوٹوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(بولونیوز)واپڈا کے واٹر سیکٹر منصوبوں میں سندھ کے اندر جاری تاخیر کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی درخواست پر واپڈا نے جوابی خط جاری کر دیا ہے جس میں مختلف منصوبوں میں درپیش انتظامی، قانونی اور تکنیکی رکاوٹوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ واپڈا اور محکمہ آبپاشی سندھ…

Read More

سرکاری حج سکیم کے تحت 78 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(بولونیوز)سرکاری حج سکیم کےتحت اب تک 78 ہزار 929 پاکستانی عازمین کو حجازِ مقدس پہنچا دیا گیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 19 ہزار سرکاری عازمین میں سے 66 فیصد سے زائد حجاج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ حج آپریشن کے تحت مزید 39 ہزار 905 عازمین کی سعودی عرب روانگی باقی…

Read More

کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن پانی فراہم کرنے کا فیصلہ، کوٹہ بڑھانے کیلئے سمری ارسال

کراچی(بولونیوز)کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی بڑھا کر 200 ملین گیلن یومیہ (MGD) کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے محکمہ بلدیات نے باضابطہ سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے بھی حب ڈیم سے اضافی پانی کی فراہمی کے لیے…

Read More