پاکستان
گلستانِ جوہر میں اسپتال کے پلاٹ پر غیر قانونی شادی ہال، اداروں کی خاموشی سوالیہ نشان
کراچی(بولونیوز) گلستانِ جوہر ST-1 بلاک 3A میں اسپتال کے لیے مختص زمین پر غیر قانونی شادی ہال کی تعمیر جاری ہے، جو قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور شہری حقوق پر ڈاکہ ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کام متعلقہ XEN اور ڈائریکٹر کی مبینہ سرپرستی میں ہو رہا ہے، جو ادارہ جاتی بدعنوانی اور…
حکومت کا فائر وال منصوبہ دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کنٹرول کے لیے بنایا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کے باوجود دوبارہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ: اگر منصوبہ دوسری بار فیل ہوا تو تیسری بار بھی دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔ نقص دور…
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری
کراچی(بولونیوز) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ فرئیر کی حدود میں حالیہ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلہ و خارجی راستوں کو گھیرے میں لے کر مؤثر سرچنگ کی گئی، جبکہ…
پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان سے حج کے لیے پہلی پرواز 19 اپریل 2026 کو روانہ ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے۔ عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر خصوصی امیگریشن سہولت فراہم کی جائے گی، تاکہ سفر مزید…
ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
گجرات(بولونیوز) ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو صبح 07:16 بجے اطلاع موصول ہوئی کہ شہباز پور چناب پل، جلالپور جٹاں کے قریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے درمیان حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ روانہ کیا۔ ریسکیو اہلکاروں…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہولی ویک اور ایسٹر کے دوران امتحانات معطل
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے مسیحی برادری کے مقدس ایام کے احترام میں ہولی ویک اور ایسٹر کے دوران امتحانات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 2 اپریل سے 6 اپریل 2026 تک کوئی بھی امتحان شیڈول نہ کیا جائے۔ صوبائی وزیر جامعات…
سلیکون تھمب سے فراڈ کا نیا طریقہ بے نقاب، شہری کیسے محفوظ رہیں؟
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ڈیجیٹل فراڈ کا ایک نیا اورخطرناک طریقہ سامنےآیا ہے، جس میں سلیکون سے بنائے گئے جعلی انگوٹھے (سلیکون تھمب) کے ذریعے شہریوں کو لاکھوں روپے سے محروم کیا جا رہا ہے۔ شہر کے ایک شہری کا موبائل نیٹ ورک اچانک بند ہوگیا۔ بعد ازاں تحقیقات سے پتا چلا کہ ملزم نے سلیکون تھمب…
ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت، ملزمان کو فوری سزا دینے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت اور خواتین کے تحفظ کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے مطابق ڈاکٹر مہوش کو محض اس بات پر سات گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا…
آئی جی پنجاب کا راجن پور کچہ ایریا کا دورہ، سکیورٹی انتظامات اور آپریشنز کا جائزہ
راجن پور(بولونیوز) عبدالکریم اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں راجن پور کے کچہ ایریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سرکل بنگلہ اچھا کچہ ایریا کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان، آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور ڈی پی او راجن پور محمد…
سندھ حکومت نے بلدیہ عظمی کراچی کو یکسر نظر انداز کردیا
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نےبلدیہ عظمی کراچی کو یکسر نظر انداز کردیا،ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجود کے ایم سی میں مستقل میونسپل کمشنرکی تعیناتی نہ کی جاسکی،میٹروپولیٹن کارپوریشن بیساکھیوں پر آگئی، بلدیہ عظمی کراچی کو عارضی چارج پر چلائے جانے کے باعث کے ایم سی کے امور بری طرح متاثر،محکمے بے لگام،محکمہ فنانس،محکمہ…


