انٹرنیشنل نیوز
ایران کے تیل انفراسٹرکچر پر خطرے کا دعویٰ، عالمی توانائی بحران کا خدشہ
تہران(بولونیوز)ایران کے تیل کے نظام سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کا تیل کا انفراسٹرکچر آئندہ تین دنوں میں شدید دباؤ کے باعث متاثر ہو سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث ایران کو…
وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس، ملزم کا حملے سے قبل اہلخانہ کو پیغام منظر عام پر
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کےواقعےکےحوالےسےگرفتارملزم کےبارے میں اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ملزم کول ٹوماس ایلن نے واقعے سے تقریباً 10 منٹ قبل اپنے اہلخانہ کو ایک پیغام ارسال کیا تھا۔ ملزم کے پیغام کی تفصیل ملزم نےاپنےپیغام میں اپنےاقدام پرمعافی مانگی اورساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کےبعض عہدیداروں پرغصےکااظہار بھی…
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
جنوبی لبنان(بولونیوز)جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران ایک حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق 19 سالہ سارجنٹ ایڈن فوکس جنگی کارروائی کے دوران مارا گیا۔ فوج کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں ایک افسر سمیت 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ یہ حملہ حزب اللہ کی…
ایران کی نئی تجویز امریکا تک پہنچ گئی، اہم امریکی اجلاس متوقع
تہران(بولونیوز)ایران نے مذاکرات کے عمل میں نئی تجاویز پیش کی ہیں، جو پاکستان کے ذریعے امریکہ کو بھی موصول ہو گئی ہیں۔ ایران کا مؤقف ہے کہ پہلے آبنائے ہرمز کو کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے، اس کے بعد جوہری مذاکرات کا اگلا مرحلہ شروع کیا جائے۔ دوسری جانب…
ایران کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس متوقع
واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ آج پیر کے روز اپنی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی اعلیٰ ٹیم کے ساتھ ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد کرنےجا رہے ہیں، جس میں ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیدا ہونے والے تعطل اور آئندہ حکمتِ عملی پر غور کیا جائے گا۔یہ معلومات ریڈیو فردا (ریڈیو فری یورپ/ریڈیو آزادی) نے Axios…
ایرانی وزیر خارجہ کا بیان: پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا
تہران(بولونیوز)عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کا پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا اور پاکستانی حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی ہے۔ماسکو پہنچنے پر ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ علاقائی اور عالمی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے لیے روس آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کے اہم بیانات، ایران، پاکستان اور خطے سے متعلق دعوے
واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں ایران کا افزودہ یورینیم اپنے قبضے میں لینا ہوگا اور ہم ایسا ضرور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر امریکہ سنجیدہ ہے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق ٹرمپ…
ایران کے وزیر خارجہ پیر کو روس پہنچ گئے، اہم ملاقات متوقع
تہران(بولونیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پیر کے روز روس پہنچ گئے، ایسے وقت میں جب تہران اور امریکہ کے درمیان امن کی کوششیں غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔ یہ دورہ خطے میں سفارتی کشیدگی بڑھنے اور مجوزہ مذاکرات کے تعطل کے پس منظر میں ہو رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے ٹیلی گرام…
امریکی عوام نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دے دیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں عوام کی بڑی اکثریت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔77 فیصد ووٹرز کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد ہوتی ہے۔ عوام کی اکثریت نےمعاشی پالیسیوں اورتوانائی سے متعلق فیصلوں کو موجودہ…
متحدہ عرب امارات نے ایران کو اسٹریٹجک خطرہ قرار دے دیا
متحدہ عرب امارات(بولونیوز)صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایران کو خطے کے لیے ایک مستقل اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی میں بہت طویل وقت لگے گا۔ فرانس کے شہر شانتئی میں منعقدہ عالمی پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انور قرقاش کا کہنا تھا کہ ایران کے…


