انٹرنیشنل نیوز
روزانہ ایک ارب ڈالر کے اخراجات، امریکا کے مہنگے ہتھیاروں کے ذخائر کم ہو گئے
واشنگٹن(بولونیوز)ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکا کے اہم اور انتہائی مہنگے دفاعی ہتھیاروں کے ذخائر میں نمایاں کمی کر دی ہے، جس پر امریکا کی مجموعی دفاعی تیاری کے حوالے سے سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ امریکا نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے مہنگے میزائلوں اور دیگر…
پینٹاگون کے قریب بسوں کا شدید تصادم، 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 افراد زخمی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں پینٹاگون کے قریب پیش آنے والے ایک بڑے حادثے کے بعد سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی اور ریڈ زون میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ یہ حادثہ صبح تقریباً 7 بج کر 20 منٹ پر پیش آیا، تاہم حادثے کی وجوہات کا فوری طور پر تعین نہیں ہو سکا۔ اطلاع ملتے…
دہشت گردی کے نئے رجحانات پر پاکستانی مشن اور یو این او سی ٹی کا مشترکہ اجلاس
نیویارک(بولونیوز)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے اقوامِ متحدہ کا دفتر برائے انسدادِ دہشت گردی (یو این او سی ٹی) کے تعاون سے دہشت گردی کے نئے اور ابھرتے ہوئے رجحانات کے موضوع پر ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں مختلف پس منظر رکھنے والے سفارت کاروں، اقوامِ متحدہ کے پالیسی ماہرین،…
ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم
واشنگٹن(بولونیوز)ایران جنگ کےدورانیےسےمتعلق سوالات پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھرصحافیوں پربرہم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگوکےدوران ایک صحافی نےصدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگی صورتحال کب تک جاری رہے گی؟ اس پر صدر ٹرمپ نے میڈیا کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زمینی حقائق درست…
ایرانی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے سے متعلق دعویٰ، صورتحال غیر مصدقہ
تہران / واشنگٹن(بولونیوز)ایک سینئر ایرانی عہدیدار کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایران کی اعلیٰ قیادت سے متعلق ایک شخصیت فضائی حملے میں شدید زخمی ہوئی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے سینئر ایرانی عہدیدارنے دعویٰ کیا کہ مذکورہ شخصیت اس وقت ہوش میں ہے اورطبی ٹیم کی نگرانی میں زیرِعلاج ہے۔رپورٹ میں مزید…
ایران کے پاکستان پر عدم اعتماد اور خطے میں بڑھتی کشیدگی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ علاقائی صورتحال اور سفارتی حرکات کے تناظر میں بعض تجزیہ کار دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑھتے ہوئے اعتماد کے فقدان اور اس کے پس منظر پر مختلف آراء پیش کر رہے ہیں۔ایران کی علاقائی حکمتِ عملی میں بعض ماہرین دو بڑے پہلو بیان کرتے ہیں، جن میں…
امریکا کو میزائل ذخائر میں کمی کا خدشہ، مستقبل میں اسلحہ کی قلت کا امکان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کو حالیہ ایران کے ساتھ کشیدگی اور جنگی صورتحال کے دوران میزائلوں کے بڑے پیمانے پر استعمال کے بعد اپنے دفاعی ذخائر میں کمی کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ ماہرین اور پینٹاگون کے جائزوں سے آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ کے دوران امریکی فوج نے اپنے اہم میزائل ذخائر کا بڑا…
ٹرمپ کا ایران سے دیرپا معاہدے کی خواہش، ہرمز کھولنے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو طویل مدت تک قائم رہے اور جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر مکمل کنٹرول رکھتا…
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدہ عالمی ذمہ داری کے تحت مکمل بحال کرائے
نیویارک(بولونیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی عالمی ذمہ داریوں کے تحت سندھ طاس معاہدہ کی مکمل بحالی کو یقینی بنائے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اس حوالے سے اقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف باقاعدہ خط جمع کرا دیا ہے۔ خط میں بھارت…
گورنر کیلیفورنیا کا ایران جنگ کو بے مقصد قرار دے کر فوری خاتمے کا مطالبہ
سیکرامنٹو(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے ایران کے خلاف جاری جنگ کو بے مقصد قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر اسے ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایک بیان میں گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیس کی…


