انٹرنیشنل نیوز
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات، خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافہ
خلیج(بولونیوز)آبنائےہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد سمندری سکیورٹی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے تقریباً 8 ناٹیکل میل مغرب میں فائرنگ کی گئی، تاہم خوش قسمتی سے عملے…
چھوٹا طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ محفوظ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا جب وہ کریش لینڈنگ کی کوشش کے دوران بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں بجلی کی تاروں میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ طیارہ قریبی پارکنگ ایریا میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔خوش قسمتی سے طیارے کا پائلٹ…
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، اسلحہ نیٹ ورک سے منسلک افراد و کمپنیوں کو ہدف
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کے خلاف ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمۂ خزانہ کے مطابق ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے نیٹ ورک سے وابستہ کمپنیوں اور افراد کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 14 افراد…
اقوام متحدہ، جنگ بندی میں توسیع کے امریکی اعلان کا خیر مقدم
نیویارک(بولونیوز)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے امریکی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کشیدگی میں کمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اور خطے میں امن کے امکانات کو تقویت دیتی ہے۔ انہوں…
امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے اور جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے روک دیے گئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی درخواست کے بعد ایران کے خلاف کارروائیاں معطل کی جا رہی…
ڈالر کی کمی نہیں، یو اے ای کو بیرونی مالی مدد کی ضرورت نہیں، اماراتی سفیر
دبئی/واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے واضح کیا ہے کہ امارات کو کسی قسم کی بیرونی مالی امداد کی ضرورت نہیں اور ملک کو ڈالر کی کوئی قلت درپیش نہیں۔واشنگٹن میں کرنسی سوئپ لائن کے حوالے سے امریکا اور امارات کے حکام کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی، جس کے…
ایران جنگ کی مخالفت پر ایرانی نژاد امریکی رکنِ کانگریس یاسمین انصاری کو دھمکیاں
واشنگٹن(بولونیوز)ایرانی نژاد امریکی رکنِ کانگریس یاسمین انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت میں آواز اٹھانے کے بعد انہیں سنگین دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔یاسمین انصاری کے مطابق نہ صرف وہ خود بلکہ ان کے اہلِ خانہ اور عملے کو بھی ہراسانی اور دھمکیوں کا سامنا ہے۔ انہوں نے بتایا…
حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی شریک
تہران(بولونیوز) جنگ بندی کی ممکنہ معیاد ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔خرم آباد شہر کے مغربی علاقے میں حکومت اور مسلح افواج کی حمایت میں بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مظاہروں کے…
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے منسوب بیان، “آپریشن سندور” میں شکست کے اعتراف کی خبروں پر بحث
انڈیا(بولونیوز)بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDS) سے منسوب ایک بیان میں مبینہ طور پر “آپریشن سندور” کے دوران ناکامی یا شکست کے اعتراف کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ سرکاری تصدیق سامنے نہیں آ سکی۔ ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوؤں میں کہا جا رہا…
امریکہ ایران مذاکرات کے لیے وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت
تہران(بولونیوز) ایران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم لیڈر کے قریبی حلقوں سے وابستہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ ایران مذاکرات کے لیے ایرانی وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کا مقصد امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی لانا اور…


