انٹرنیشنل نیوز
امریکی حکام خطے کو فوجی دھمکیاں دینا بند کریں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
تہران(بولونیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے ایران سے ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسلمان پہلے ہی خدا کے سامنے سر جھکا چکے ہیں، اب کوئی اور ہمیں جھکا نہیں سکتا۔ عراقی وزیراعظم کے ساتھ بات چیت کے دوران ایرانی صدر نے اس امر پر…
آسٹریلیا میں پاکستانی کیڈٹ کی شاندار کامیابی اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘‘ کا اعزاز
کینبرا(بولونیوز) آسٹریلیا میں زیرِ تربیت پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ’’اوور آل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ‘‘ کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سردار ارسام عباس نے عسکری تربیت، قائدانہ صلاحیتوں، جسمانی فٹنس اور پیشہ ورانہ مہارت کے مختلف مراحل میں نمایاں کارکردگی دکھائی، جس پر…
پاکستان کے مؤقف پر ٹرمپ کا ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ عارضی طور پر روکنے کا اعلان
اسلام آباد/واشنگٹن(بولونیوز)پاکستان کے مؤقف کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’’پروجیکٹ فریڈم‘‘ کو عارضی طور پر روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پیش رفت کو پاکستان کی سفارتی کاوشوں کا نتیجہ قرار دیا جا رہا…
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان، اضافہ ریکارڈ
ابوظبی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات میں مئی 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ سرکاری اعلان کے مطابق ملک میں مجموعی طور پر فیول قیمتوں میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو عالمی…
چین کےشہرسانیا میں پہلی ہنگورکلاس آبدوزکی شمولیت کی تقریب،پاکستان بحریہ کی دفاعی صلاحیت مضبوط
سانیا(بولونیوز)پاکستان بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی کمیشننگ کی تقریب چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی۔تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں…
انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت بھارتی ایئرلائنز کا بڑھتی ہوئی ایندھن قیمتوں پر شدید خدشات
نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)انڈین ایئرلائنز انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت دیگر فضائی کمپنیوں نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیٹ فیول (ایندھن) کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صورتحال اسی طرح برقرار رہی تو انہیں اپنے فضائی آپریشنز محدود یا جزوی طور پر بند کرنے پر مجبور ہونا پڑ…
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 6 عملے کے ارکان رہا، باقی کی رہائی کی کوششیں جاری
تہران(بولونیوز)امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی کوششوں کے نتیجے میں جہاز توسکا پر موجود عملے کے 28 ایرانی اراکین میں سے 6 افراد کو رہائی مل گئی ہے، جو اس وقت ایران…
ایران مذاکرات جاری، ایران کو شکست تسلیم کرنا ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ایران اور یوکرین کے معاملے پربات چیت ہوئی، پیوٹن نہیں چاہتے کہ ایران جوہری ہتھیارحاصل کرے، روسی صدر ایران کی مدد کرنا چاہتےہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں جزوی جنگ بندی کی تجویز دی تھی، پیوٹن…
میکسیکو میں دلخراش واقعہ: سابق ملکۂ حسن کی ساس کے ہاتھوں قتل
میکسیکو سٹی(بولونیوز) میکسیکو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سابق ملکۂ حسن کیرولائنا فلورس گومیز کو مبینہ طور پر ان کی ساس نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ میکسیکو سٹی کے پوش علاقے پولانکو میں 15 اپریل کو پیش آیا۔ منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا…
عالمی بینک کا انتباہ، تیل کی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
واشنگٹن(بولونیوز)عالمی بینک نے تیل کی عالمی قیمتوں کے حوالے سے تشویش ناک خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح تک پہنچ سکتی ہیں۔ عالمی بینک کی جانب سے کموڈیٹی مارکیٹس آؤٹ لک رپورٹ 2026 جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ…


