Publisher

پیدائشی طورپرسننےسےمحروم بچوں کا مفت علاج، وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان

کراچی(بولونیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ میمن اسپتال میں پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میمن اسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج انہوں نے میمن اسپتال کے 2 نئے وارڈز اور الشفا…

Read More

کراچی میں بسنت میلہ سجانے کا اعلان، شہر میں موسمِ بہار خوش آمدید کہا جائے گا

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں موسمِ بہار کے استقبال کے لیے باغ ابنِ قاسم اور بے نظیر بھٹو پارک میں بسنت فیسٹیول کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پتنگ بازی سے متعلق میلہ منعقد کیا جائے گا۔ انہوں…

Read More

بسنت فیسٹول ! لاہور میں 18 سالہ لڑکا پتنگ پکڑتے چھت سے گر کر جاں بحق

لاہور(بولونیوز)25 سال کے طویل عرصے بعد بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے رات 12 بجے پتنگ اڑا کر کیا، تاہم اس دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعات میں مدینہ کالونی باغبانپورہ میں 18 سالہ زین پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق…

Read More

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تاریخ کی تیسری بڑی کمی، سونا و چاندی کی قیمتیں مستحکم ہوئیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج تاریخ کی تیسری سب سے بڑی کمی دیکھی گئی، جس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 21,400 روپے کی کمی کے بعد 507,762 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح دس گرام سونا 18,347 روپے کی کمی…

Read More

صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 گھنٹے گیس بندش کا اعلان

کراچی(بولونیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کی جائے گی۔ کمپنی کے مطابق بندش اتوار صبح 8 بجے سے شروع ہوگی اور آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہے گی۔ سوئی سدرن نے واضح کیا کہ یہ…

Read More

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 24 دہشت گرد ہلاک

پشاور(بولونیوز)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو ضلع اورکزئی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع…

Read More

ڈیفینس کی شاہراہ پر سائن بورڈ پر فحش ویڈیو چلنے پر مقدمہ، ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں ڈیفینس کی شاہراہ پر لگے سائن بورڈ پر فحش ویڈیو چلنے کے معاملے پر مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے ملزم اکرام کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے ملزم کی 20 ہزار روپے کی ضمانت منظور کر لی، تاہم ضمانت نہ ہونے کی صورت…

Read More

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، سہیل آفریدی

پشاور(بولونیوز) صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ پر تفصیلی غور کیا گیا، جس میں صوبائی وزرا، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سہیل آفریدی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں…

Read More

سری لنکا کی پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی درخواست

کولمبو(بولونیوز) سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے…

Read More

عمران خان کی بہنوں پر جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(بولونیوز) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے خلاف نازیبا جملے کسنے والوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نظم و ضبط، اخلاقیات اور خاندانی اقدار پر یقین رکھتی ہے اور ایسے رویوں کو کسی صورت…

Read More