Publisher

ایران نے طاقتور بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 زیرِ زمین خفیہ مقامات پر تعینات کر دیا

تہران(بولونیوز)ایران نے اپنا طاقتور بیلسٹک میزائل خرمشہر 4 زیرِ زمین خفیہ مقامات پر تعینات کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ میزائل صرف 10 منٹ میں اسرائیل تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جسے خطے میں کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ…

Read More

لاہور میں ڈور پھرنے کے مختلف واقعات، موٹرسائیکل سوار زخمی

لاہور(بولونیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈور پھرنے کے متعدد واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی اور ڈیفنس فیز 5 میں موٹرسائیکل سوار خونی ڈور کی زد میں آ کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈور سے زخمی ہونے والے افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی…

Read More

عارف والا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں چیکنگ کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل

عارف والا(بولونیوز)تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال عارف والا میں مقامی انتظامی افسران کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبے پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا نے حالیہ جاری کردہ تحریری حکم نامہ واپس لے لیا ہے۔ اس موقع پر…

Read More

25 سال بعد لاہور کے آسمان پرپتنگیں واپس آگئی،لاہوری منچلے چھتوں پرآگئے

لاہور(بولونیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےرات بارہ بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں۔ چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت…

Read More

خیبر پختونخوا میں گورننس بحران، پشاور ہائی کورٹ میں آئینی رِٹ دائر

پشاور(بولونیوز)معروف آئینی ماہراور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان سیف اللہ محب کاکاخیل نے خیبر پختونخوا میں مؤثر حکمرانی اور انتظامی نظام کی بحالی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 199 کے تحت آئینی رِٹ دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صوبے کے وزیراعلیٰ، وزراء، اراکین صوبائی…

Read More

لاہور میں بسنت کا آغاز، خونی ڈور کا قہر جاری، جانی نقصان بڑھنے لگا

پنجاب(بولونیوز)لاہورمیں 18 سال بعد بسنت کے باقاعدہ آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں خونی ڈور نے ایک بار پھر قہر ڈھانا شروع کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت اجازت کے باوجود حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزیوں کے باعث شہریوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی…

Read More

ترلائی،جمعہ کی نماز میں خوفناک خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، 71 زخمی

اسلام آباد(بولونیوز)ترلائی میں کھنہ پل کے قریب واقع ایک امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران خوفناک خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد کے جاں بحق اور 71 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور…

Read More

خواتین اور شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر قانونی و آئینی تحفظ پر زور

کراچی(بولونیوز) ماہرین اور قانونی حلقوں نے کہا ہے کہ کسی کے کردار یا عزتِ نفس کو نقصان پہنچانا حقِ حیات کی خلاف ورزی ہے اور آرٹیکل 14 کے مطابق انسان کی عزتِ نفس ناقابلِ تجاوز ہے، جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ آرٹیکل 25 کے تحت سب شہری قانون کے…

Read More

وزیر تعلیم سندھ نے امتحانی فیس وصولی کی شکایات کا نوٹس لے لیا

کراچی(بولونیوز) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے صوبے میں بعض تعلیمی بورڈز کی جانب سے طلبہ سے غیر قانونی طور پر امتحانی فیس یا آئی ٹی چارجز وصول کرنے کی شکایات پر فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ سندھ میں تعلیم مفت ہے اور فیس وصولی یا کسی بھی…

Read More

جعلی خبریں، AI اور غلط معلومات پر سیشن: شرجیل انعام میمن کا زور

کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ڈیپ فیکس اور AI کے ذریعے پیدا ہونے والا جعلی مواد معاشرے اور عوامی رائے پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ وزیر نے واضح کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ روزانہ سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ…

Read More