Urdu News Editor

ڈاکٹر سارنگ کوقتل کرنےوالےسفاک ملزمان کون تھےکس گاڑی پرسوارتھےپتہ نہ لگ سکا

کراچی(بولونیوز) ڈاکٹر سارنگ کو قتل کرنے والے سفاک ملزمان کا تاحال پتہ نہ لگ سکا، پولیس حکام کا کہنا ہے مقتول کے بھائی کی جانب سے مقدمہ درج کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے داؤد پوتہ روڈ پر مسلح ملزمان نے بیٹی اور اہلیہ کے سامنے ڈاکٹر کو رکشے سے اتار کر فائرنگ…

Read More

بھکاریوں کی بائیومیٹرک نگرانی اور ویگرینسی ایکٹ 2026 پیش

پشاور(بولونیوز)خیبرپختونخوا میں بھکاریوں کی نگرانی بائیومیٹرک اورجدید ٹیکنالوجی کےذریعےکرنےکافیصلہ کرلیا گیا ہے۔گداگری کے خاتمے کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں ویگرینسی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت پورے صوبے میں قانون کا اطلاق ہوگا اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بل کےمطابق صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی جائےگی جسےشناختی…

Read More

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو مختلف 1394 خالی آسامیوں کے لیے پاکستان بھرسے درخواستیں درکار ہیں۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے مختلف آسامیوں کے لیے نوجوانوں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جو افراد پیشہ ور قانون نافذ کرنے والے ادارے میں شامل ہوں جو جرائم کا مقابلہ کرنے کی…

Read More

گندم فروخت کی حد ختم ہونے سے چھوٹے آبادگاروں کو فائدہ ہوگا، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گندم فروخت کی حد ختم کرنا اور فی ایکڑ پانچ بوری کی شرط کا خاتمہ ایک اہم اور مثبت فیصلہ ہے، جس سے چھوٹے آبادگاروں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد کاشتکار بغیر کسی…

Read More

حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی شریک

تہران(بولونیوز) جنگ بندی کی ممکنہ معیاد ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔خرم آباد شہر کے مغربی علاقے میں حکومت اور مسلح افواج کی حمایت میں بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مظاہروں کے…

Read More

بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹم جاری کر دیا ہے، جس کے بعد بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل ہو گئی ہے۔ نوٹم کے مطابق بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود 24 مئی 2026 کی صبح 5 بجے تک بند…

Read More

جعلی ٹریفک پولیس اہلکار کا روپ دھارنے والی مشکوک خاتون گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت کے حساس علاقے میں جعلی ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس ایک مشکوک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مذکورہ خاتون خود کو ٹریفک پولیس اہلکار ظاہر کر رہی تھی اور اسلام آباد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے ڈھوک کلاں خان کے قریب وی وی آئی پی روٹ پر موجود…

Read More

پاکستان کا کروز میزائل “تیمور” کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی مسلح افواج نے فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے کروز میزائل “تیمور” کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کے دوران “تیمور” نے انتہائی درستگی کے ساتھ اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ…

Read More

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے منسوب بیان، “آپریشن سندور” میں شکست کے اعتراف کی خبروں پر بحث

انڈیا(بولونیوز)بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDS) سے منسوب ایک بیان میں مبینہ طور پر “آپریشن سندور” کے دوران ناکامی یا شکست کے اعتراف کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ سرکاری تصدیق سامنے نہیں آ سکی۔ ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوؤں میں کہا جا رہا…

Read More

امریکہ ایران مذاکرات کے لیے وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت

تہران(بولونیوز) ایران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم لیڈر کے قریبی حلقوں سے وابستہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ ایران مذاکرات کے لیے ایرانی وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کا مقصد امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی لانا اور…

Read More