Urdu News Editor

پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندیاں، 3 دن کی مہلت

کراچی(بولونیوز) تمام پولیس افسران، کانسٹیبلز اور لیڈی پولیس کانسٹیبلز کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق پولیس اہلکاروں کو 3 دن کی مہلت دی گئی ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر موجود پولیس یونیفارم، سرکاری مقامات یا اسلحہ کے…

Read More

سندھ میں تین ماہ کے دوران کاروکاری قرار دیکر 27 خواتین سمیت 36 افراد قتل

کراچی(بولونیوز)سندھ میں رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران کاروکاری قرار دے کر 27خواتین سمیت36افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں کاروکاری کے واقعات تھمنے میں نہیں آ رہے۔ غیرت کے نام پر قتل کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔رواں برس کے تین ماہ کے دوران…

Read More

آئی جی سندھ نے جدید ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم (TRACS) کمپلیکس کا افتتاح کردیا

کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں قائم جدید ٹریفک ریگولیشن اینڈ سائیٹیشن سسٹم (TRACS) کمپلیکس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جیز ہیڈ کوارٹرز، آئی ٹی، ٹریننگ اور سیف سٹی کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔ ڈی آئی جی ٹریفک…

Read More

کراچی میں امن و امان کی صورتحال بدترین، جرائم میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے، فوزیہ صدیقی

کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فوزیہ صدیقی نے شہر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، ڈکیتی مزاحمت پر قتل اور اسٹریٹ کرائمز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جس نے شہریوں کی…

Read More

وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے پاکستان کی عزت بڑھانے کیلئے تاریخی کام کیا

اسلام آباد(بولونیوز)مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی عزت بڑھانے کیلئے تاریخی کام کیا۔ گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کا…

Read More

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور

اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی (P3A) اور اس سے متعلقہ نظام کو مزید مربوط بنانے کی اصولی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں…

Read More

ڈاکٹر سارنگ کوقتل کرنےوالےسفاک ملزمان کون تھےکس گاڑی پرسوارتھےپتہ نہ لگ سکا

کراچی(بولونیوز) ڈاکٹر سارنگ کو قتل کرنے والے سفاک ملزمان کا تاحال پتہ نہ لگ سکا، پولیس حکام کا کہنا ہے مقتول کے بھائی کی جانب سے مقدمہ درج کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے داؤد پوتہ روڈ پر مسلح ملزمان نے بیٹی اور اہلیہ کے سامنے ڈاکٹر کو رکشے سے اتار کر فائرنگ…

Read More

بھکاریوں کی بائیومیٹرک نگرانی اور ویگرینسی ایکٹ 2026 پیش

پشاور(بولونیوز)خیبرپختونخوا میں بھکاریوں کی نگرانی بائیومیٹرک اورجدید ٹیکنالوجی کےذریعےکرنےکافیصلہ کرلیا گیا ہے۔گداگری کے خاتمے کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں ویگرینسی ایکٹ 2026 پیش کیا گیا ہے، جس کے تحت پورے صوبے میں قانون کا اطلاق ہوگا اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ بل کےمطابق صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی جائےگی جسےشناختی…

Read More

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو مختلف 1394 خالی آسامیوں کے لیے پاکستان بھرسے درخواستیں درکار ہیں۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے مختلف آسامیوں کے لیے نوجوانوں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں جو افراد پیشہ ور قانون نافذ کرنے والے ادارے میں شامل ہوں جو جرائم کا مقابلہ کرنے کی…

Read More

گندم فروخت کی حد ختم ہونے سے چھوٹے آبادگاروں کو فائدہ ہوگا، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گندم فروخت کی حد ختم کرنا اور فی ایکڑ پانچ بوری کی شرط کا خاتمہ ایک اہم اور مثبت فیصلہ ہے، جس سے چھوٹے آبادگاروں کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد کاشتکار بغیر کسی…

Read More