چارسدہ میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے 4 اہلکار گرفتار
چارسدہ(بولونیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چارسدہ میں واقع نادرا سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے چار اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور آفس انچارج وقار احمد، عطااللہ جان، احمد رضا اور سجاد علی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق…
سندھ جیل خانہ جات میں اہم تقرریاں اور تبادلے، حیدرآباد و کراچی کے سپرنٹنڈنٹس تبدیل
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ کے محکمہ داخلہ نے جیل خانہ جات کے افسران کے تبادلوں اور نئی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ محمد اقبال میمن کی جانب سے جاری احکامات کے تحت متعدد اہم انتظامی تبدیلیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینٹرل جیل حیدرآباد کے سپرنٹنڈنٹ عبدالکریم عباسی…
نادرا کا بڑا اقدام: 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ کردیئے
اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک بھر میں ایک بڑے تصدیقی عمل کے بعد 42 لاکھ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ منسوخ کر دیے ہیں۔ نادرا حکام کے مطابق یہ کارروائی سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی ڈیٹا بیس کے باقاعدہ موازنے کے بعد کی گئی، جس میں سامنے آیا کہ یہ شناختی…
بلوچستان میں ایرانی پٹرول سستا، کئی اضلاع میں قیمت 280 روپے فی لیٹر تک گر گئی
کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان میںایرانی پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی،متعدد اضلاع میں نرخ260سے310روپےفی لیٹرتک آگی تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر میں ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث مختلف اضلاع میں پٹرول کے نرخ نمایاں حد تک کم ہو گئے ہیں گزشتہ دنوں صوبے میں پٹرول کی…
پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ کےنظام کوجدید بنانےکےلیےفیصلہ کر لیا
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ سے متعلق نظام کو جدید بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق 30 جون کے بعد مینوئل پٹوار خانے سے فرد کے اجرا کا عمل مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ اب زمین کی ملکیت کے ثبوت کے طور پر جدید…
حکومت کا 7 کروڑ 40 لاکھ روپے سے کتوں کی نس بندی کا پروگرام، عوامی حلقوں میں طنز و مزاح
لاہور(بولونیوز)حکومت کی جانب سے 7 کروڑ 40 لاکھ روپے کی لاگت سے آوارہ کتوں کی نس بندی (خصی) کے پروگرام کے اعلان پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں طنز و مزاح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بچپن میں یہ کام بغیر کسی معاوضے کے کر لیا جاتا تھا، اور…
کراچی پورے پاکستان میں نمبر ون، یونیورسٹی روڈ جولائی کے آخر تک کھول دی جائے گی: شرجیل میمن
کراچی(بولونیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بہترین کام کر رہی ہے اور کراچی پورے پاکستان میں نمبر ون شہر ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) دن رات ترقیاتی کاموں میں مصروف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی روڈ پر جاری تعمیراتی…
امریکا کا ایران میں تنصیبات پر حملہ، پاسدارانِ انقلاب کا امریکی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ
واشنگٹن/تہران(بولونیوز)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق امریکا نے علی الصبح ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم پر واقع ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اس کے جواب میں پاسدارانِ انقلاب نے خطے میں موجود امریکی فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی فوج کے…
گلگت بلتستان کے انتخابات پر بھارتی بیانات مسترد، دفتر خارجہ کا سخت ردعمل
اسلام آباد(بولونیوز)دفتر خارجہ پاکستان نے گلگت بلتستان میں آنے والے انتخابات کے حوالے سے بھارت کے بے بنیاد ریمارکس کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعلی بیانیے اور پروپیگنڈے کو پھیلانے والے عالمی رہنما کے طور…
تیل کی عالمی مارکیٹ میں تعاون پر سعودی عرب کے شکر گزار ہیں، روسی صدر ولادیمیر پوتین
سینٹ پیٹرزبرگ(بولونیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روس عالمی تیل کی منڈی کے نظم و نسق میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اوپیک پلس کے دائرہ کار میں شراکت داری مارکیٹ کے توازن اور استحکام کو برقرار رکھنے میں اہم کردار…


