Urdu News Editor

پاکستان ریلوے میں کرایوں میں اضافہ، 9 مارچ سے نافذ العمل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان ریلوے نے مسافروں اور مال برداری کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق:اکانومی کلاس کے کرایے 5 فیصد بڑھائے جائیں گے۔ اے سی کلاسز کے کرایے 10 فیصد اضافے کے ساتھ نافذ ہوں گے۔مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔یہ اضافہ…

Read More

ایران نے امریکی و اسرائیلی ریڈارز کو نشانہ بنایا، کئی ممالک میں ایرانی میزائلوں کی کامیاب کارروائیاں

ایران(بولونیوز) ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آج انہوں نے 7 امریکی اور اسرائیلی ریڈارز کو نشانہ بنایا، جن میں سے 2 اسرائیل میں مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ ان ریڈارز کا تعلق اربوں ڈالر مالیت کے مہنگے میزائل ڈیفنس سسٹمز سے تھا۔ مزید براں، 4 ایرانی میزائل دیگر ممالک میں بھی کامیاب رہے:…

Read More

ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک سے معافی مانگ لی، مزید حملوں سے انکار

ایران(بولونیوز)ایرانی صدر نے پڑوسی ممالک سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا کسی بھی پڑوسی ملک سے دشمنی کا کوئی ارادہ نہیں۔ صدر نے واضح کیا کہ ایران کسی پڑوسی ملک پر حملہ نہیں کرے گا جب تک کہ وہاں سے پہلے کوئی جارحیت نہ کی جائے۔ انہوں نے پڑوسی ممالک کے ساتھ…

Read More

وزیراعظم کی سادگی اور بچت کی ہدایت، عوام پر بوجھ کم کرنے کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تیار کرنے اور عوام پر بوجھ کم سے کم رکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی معاشی صورتحال اور حالیہ عالمی کشیدگی کے اثرات پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور اس…

Read More

آپریشن غضب للحق جاری، پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

شمالی وزیرستان(بولونیوز)پاک افغان بارڈرپرافغان طالبان کی کارروائیوں کےجواب میں پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کے دوران افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں۔ کارروائی کے نتیجے میں طالبان کو بھاری نقصان پہنچا اور انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ متعدد…

Read More

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کیے جانے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ فوجی تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی ایک اہم تربیتی مشق آخری وقت میں منسوخ کر دی۔ مشق کے لیے عملے کو ریاست لوزیانا جانا…

Read More

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایے بھی بڑھا دیے گئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بین الصوبائی اور اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو کرایہ 2250 سے بڑھ کر 2480 روپے اور ایگزیکٹو پلس کرایہ 3350 سے بڑھ کر 3680 روپے ہو گیا۔لاہور سے کراچی…

Read More

تربیتی طیاروں اور ایئر ایمبولینس کے فیول کی قیمت 85 روپے فی لٹر بڑھ گئی

کراچی(بولونیوز)ملک میں چھوٹے تربیتی طیاروں اور ایئر ایمبولنس کے لیے استعمال کے تیل کی فی لٹر قیمت میں 85 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ بانی ایئر کرافٹ اونرز ایسوسی ایشن عمران اسلم خان کے مطابق چھوٹے تربیتی طیاروں کے ایندھن کی قیمت اضافے کے بعد 670 روپے فی لٹر ہو گئی ہے، انھوں نے…

Read More

پٹرول مہنگا: جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ مسائل کے خدشے کے پیش نظر جامعہ کراچی نے کہا ہے کہ 9 مارچ سے رمضان کے اختتام تک صبح کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ وائس چانسلر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری…

Read More

یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یومِ حضرت علیؓ کے موقع پر صوبے بھر کے تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق، یہ تعطیل بدھ، 21 رمضان المبارک، 11 مارچ 2026 کو ہوگی۔ تعلیمی اداروں میں تعطیل کا مقصد یومِ حضرت علیؓ کی مناسبت سے طلبہ اور اساتذہ کو موقع…

Read More