سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث ملزمان شامل
بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلعی سطح پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ضلعی ہرنائی میں 12 خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ضلعی بسیما میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد متعدد حملوں اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،…
ترک حکومت کا عوام کے لیے بڑا اعلان: مارچ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ محدود
ترکی(بولونیوز)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مارچ میں پیٹرول اور دیگر تیل کی قیمتوں میں عمومی اضافہ نہیں ہوگا۔ حکومت نے کہا ہے کہ جنگ کی وجہ سے اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو اس پر 75 فیصد ٹیکس سبسڈی دی جائے گی۔ حکومتی بیان کے مطابق، اگر تیل…
مکران کوسٹل ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
گوادر(بولونیوز)گوادر کے علاقے اورماڑہ کے قریب منیجی مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا۔ ایس پی اسلم بنگلزئی کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 7 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد لاشوں اور زخمیوں کو درمان جاہ ہسپتال، اورماڑہ منتقل کیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے…
ریلوے کا کرایوں میں اضافہ: اکانومی، اے سی کلاس اور مال گاڑیوں کے کرایے بڑھا دیے گئے
لاہور(بولونیوز)پاکستان ریلوے نے مسافروں اور مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلے کے مطابق: اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ ہوگا۔ مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ ریلوے حکام کے…
گاڑیوں اور بائیک کے لیے ایندھن کی حد مقرر، پیٹرول اسٹیشنز کے لیے نئی ہدایات جاری
کراچی/اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ صورتحال اور اسٹاک کو برقرار رکھنے کے لیے عسکری فیول اور پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کی انتظامیہ نے ایندھن کی فروخت کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق، اسٹیشنز پر فروخت کے حجم کو کنٹرول کرنے اور سیلز کو منظم کرنے کے لیے…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: ماہرین کا بھارت کے اقدام سے موازنہ
اسلام آباد(بولونیوز)حالیہ عالمی کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان تقریباً 90 فیصد تیل اسی راستے سے درآمد کرتا ہے، جس کی وجہ سے حکومت نے قیمتوں میں اضافہ کو عالمی عوامل سے جوڑ کر عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔ تاہم ماہرین…
فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں اہم فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ خدیجہ غفور کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمات میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنا دو الگ الگ جرائم ہیں اور دونوں مقدمات کی تحقیقات مختلف اداروں نے کی…
12 کلو گرام چرس برآمدگی کیس،ملزم کو20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
لاہور(بولونیوز)سیشن عدالت لاہور نے 12 کلو گرام چرس برآمدگی کے کیس میں ملزم حیات اللہ کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج شکیب عمران قمر نے سنایا۔ ملزم کے خلاف تھانہ شادباغ میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج تھا۔ پراسیکیوشن کے مطابق، ملزم سے 12 کلو…
جوائے کی ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبرز کی عبوری ضمانت کی سماعت
لاہور(بولونیوز)این سی سی آئی اے نے جوائے کی ایپ کی پروموشن کے معاملے میں یوٹیوبر رجب بٹ، ندیم نانی والا سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی ایک دوزہ حاضری معافی کی…
صوبہ بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کے لیے درخواست پر محفوظ فیصلہ
لاہور(بولونیوز) ہائیکورٹ میں شہری اشبا کامران کی جانب سے صوبہ بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس پر جسٹس اویس خالد نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس بھیج دیا اور ہدایت کی کہ وہ بسنت کے حوالے سے بلاتفریق پالیسی بنائیں۔…


