ہائی وے عبور کرنے والا 7 فٹ لمبا مگرمچھ پکڑا گیا

فلوریڈا(بولونیوز) ہائی وے پر اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 7 فٹ لمبے مگرمچھ نے سڑک پار کرنے کی کوشش کی۔امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک مصروف ہائی وے پر اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 7 فٹ لمبے مگرمچھ نے سڑک پار کرنے کی کوشش کی۔ہلز بورو…

Read More

خیساری بانڈہ میں 10 کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ، بڑا سانحہ ٹل گیا

ہنگو(بولونیوز) ضلع ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 10 کلو وزنی دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کو ناکارہ بنا دیا، جس سے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ٹال دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم شرپسند عناصر نے علاقے میں مبینہ طور پر دو بم نصب…

Read More

سرکاری اداروں میں چھپے کرپشن عناصرکیخلاف کریک ڈاؤں،محسن نقوی

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرکاری اداروں میں چھپے کرپشن کے عناصر کے خلاف ایف آئی اے (FIA) کو بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی کے اہم بیانات: سرکاری اداروں میں کرپشن بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی…

Read More

واٹس ایپ ہیک ہونے کے معاملات پر پی ٹی اے کی کارروائی، 64 لاکھ ویب سائٹس کے لنکس بند

اسلام آباد(بولونیوز) ملک بھر میں واٹس ایپ ہیک ہونے کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اب تک 64 لاکھ ویب سائٹس کے لنکس بند کر دیے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ یہ تعداد جنوبی ایشیا میں کافی زیادہ ہے اور اس سے واضح…

Read More

ملک کی دو تہائی آبادی کے پاس کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)ملک کی دوتہائی آبادی کے پاس کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کا نظام موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق ملک کی 67 فیصد آبادی کوڑا کرکٹ کھلے عام پھینکنے پر مجبور ہے، ملک میں 11 فیصد آبادی کوڑا ٹھکانے لگانے کے لیے میونسپل کارپوریشن،…

Read More

جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد(بولونیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے۔…

Read More

عارف والا میں یومِ یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منایا گیا

عارف والا(بولونیوز)ملک بھر کی طرح تحصیل عارف والا میں بھی آج 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے سرکاری سطح پر ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عارف والا…

Read More

سندھ کابینہ کی منظوری، ملیر، چنیسر اور لیاری کےاسکولوں کی مینجمنٹ ٹی سی ایف کے سپرد

کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے صوبے کے ملیر، چنیسر اور لیاری کے منتخب میونسپل اسکولوں کی مینجمنٹ کے لیے ٹیچرز کالج فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق 21 میونسپل اسکولوں میں مفت معیاری تعلیم، یونیفارم اور تعلیمی سامان فراہم کیا جائے گا۔ اسکولوں کی تعمیر، مرمت…

Read More

نارتھ ناظم آباد اور نارتھ کراچی میں پانی کی فراہمی کے مسائل پر ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات

کراچی(بولونیوز)کراچی کے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن اور نارتھ کراچی ٹاؤن میں رہائشی علاقوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق عوامی شکایات کے پیش نظر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی نے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ممبر و بلدیاتی رکن آصف احمد بھائی کے ہمراہ کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی احمد علی، چیف…

Read More

امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 6 عملے کے ارکان رہا، باقی کی رہائی کی کوششیں جاری

تہران(بولونیوز)امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی کوششوں کے نتیجے میں جہاز توسکا پر موجود عملے کے 28 ایرانی اراکین میں سے 6 افراد کو رہائی مل گئی ہے، جو اس وقت ایران…

Read More