لاہور کی عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ، جوڈیشل ٹاور فیز ون کا سنگ بنیاد 8 مئی کو رکھا جائے گا
لاہور(بولونیوز)عدالتی تاریخ میں ک اہم سنگِ میل طےہونےجارہا ہے،جہاں چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری سےتمام ضلعی عدالتوں کو ایک ہی مقام پر منتقل کرنے کے لیے جوڈیشل ٹاور فیز ون منصوبے کا سنگ بنیاد 8 مئی کو رکھا جائے گا۔ اس منصوبے کا مقصد لاہور کے عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا…
ایران کے ساتھ امن معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے، تاخیر پر نئے حملوں کی دھمکی
واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ ایران کےساتھ امن معاہدہ ایک ہفتےکےاندرطےپاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو اس کے خلاف نئے حملے کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں امن چاہتا ہے، تاہم ایران کو سنجیدہ فیصلے…
مولانا محمد ادریس کے قتل پر سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران مولانا محمد ادریس کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔سینیٹ میں سینیٹر عطا الرحمان نے مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق…
’طوفان‘ ترکیہ نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
انقرہ(بولونیوز)ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید ترین سمندری ڈرون ‘طوفان’ متعارف کرا دیا۔ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے خودکار سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے ہیں، جن میں ‘طوفان’ نامی غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل اَن مینڈ سرفیس وہیکل بھی شامل ہے۔…
میلانیا ٹرمپ کی تقریب میں شوہر کی تعریفیں، شرکاء ہنسی نہ روک پائے
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ مدرز ڈے کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریفیں کرنے لگیں، جس پر تقریب کے شرکاء ہنسی نہ روک سکے۔ امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے مدرز ڈے کی مناسبت سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر ہمدرد، مخلص اور…
گھروں میں کام کرنے والی ماسی رکن اسمبلی بن گئی
بھارت(بولونیوز)ریاستی انتخابات سب کو حیران کر رہے ہیں مغربی بنگال میں گھروں میں کام کرنے والی ماسی الیکشن جیت کر رکن اسمبلی بن گئی۔بھارت کے ریاستی انتخابات کے نتائج سب کو حیران کر رہے ہیں جہاں اداکار وجے کی پارٹی کی جیت نے سب کو حیران کیا ہے، وہیں کچھ ایسے امیدوار بھی کامیاب ہوئے…
امریکا کو ایران میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کا ہرجانہ ادا کرنا ہو گا
تہران(بولونیوز)مشیر سپریم لیڈر محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر اس بحران سے نکلنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کو آبنائے ہرمز میں من گھڑت منصوبے سے فرار کی اجازت نہیں دی جائےگی، امریکا ڈرامائی انداز میں منظر سے ہٹنا چاہتاہے لیکن ایران امریکا کے کسی بھی…
پاک فوج ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(بولونیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج ہر قسم کی جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور سب سے بڑھ کر اللہ پر یقین رکھتی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج ہر صورتحال کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ملکی دفاع کے لیے…
ٹوئٹر(ایکس) نےعمران خان کا اکاؤنٹ بلاک کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست دی گئی تھی، تاہم پلیٹ فارم انتظامیہ نے اس پر عملدرآمد سے انکار کرتے ہوئے اپنی…
اگر یہی زبان استعمال کرنی ہے تو آجاؤ سامنے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سخت پریس کانفرنس
راولپنڈی(بولونیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے “معرکہ حق” کے ایک سال مکمل ہونےپرمنعقدہ اہم پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر یہی زبان استعمال کرنی ہے تو سامنے آ کر بات کی جائے۔پریس کانفرنس میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینئر افسران بھی موجود…


